Category

سخی لوگ

سخی لوگ

زیر نظر کتاب کے پہلے باب میں سخاوت و فیاضی کے متعلق اہم ابتدائی مضامین دئے گئے ہیں نیز مال کی تقسیم وخرچ میں اسلامی مزاج دکھایا گیا ہے اور اسی بارے میں قرآن وحدیث کی تعلیمات جمع کی گئی ہیں ۔ جبکہ دوسرے باب میں سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ سے کمال جود و سخا اور فیاضی اور دریادلی کے پراثر واقعات مرتب کئے گئے ہیں ، اور تیسرے باب میں حضرات خلفائے راشدین ودیگر صحابہ رضی اللہ عنہم، چوتھے باب میں خیرالقرون کے اولیاء اور پانچویں باب میں ارباب علم ومشائخ عظام کی زندگیوں کے سخاوت وفیاضی پر مبنی واقعات جمع کئے گئے ہیں ۔

 



₨.390.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 560/-
Discount Price PKR . 390/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type With Dust Cover Firm Binding
Paper Quality Excellent
Number of Pages 400
Publishing date Jamadi Saani 1435 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Islahi
Size Normal
زیر نظر کتاب اسلامی سال کے مطابق مرتب کی گئی ہے جس میں اسباق کو محرم الحرام سے شروع کر کے ذوالحجہ پر..
₨.230.00

اسلامی تعلیمات واحکام حقوق کے گرد گھومتی ہیں ۔ حقوق العباد کا معاملہ نہایت اہم ہے ۔ زیر نظر کتاب حضر..
₨.300.00

علم ایک مبارک چیز ہے جس سے اصل مقصد عمل ہے اور عمل کی ٹریننگ کا بہترین زمانہ طالب علمی ہی ہے ۔ یہ کت..
₨.250.00

سود سے مال میں زیادتی کے باوجود بے برکتی اور نحوست آدمی کو کس طرح مفلس بنا دیتی ہے نیز سود اور ص..
₨.265.00

درود شریف کے اس مقبول وظیفہ کو مستند کلمات درود شریف سے آراستہ کیا گیا ہے جس میں یہ بات پیش نظر رکھی..
₨.95.00