Category

سیرت پیکیج

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

-37% سیرت پیکیج

ماہ ربیع الاول جو کہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک مہینہ ہے ۔

اس ماہ میں ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خوشی کا بھرپور اظہار کرے۔ اور اس کے لئے ہر کوئی مختلف طریقے اپنی مرضی سے استعمال کرتا ہے ۔

لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صحیح اور پسندیدہ طریقہ کون سا ہے جس سے کوئی بھی مسلمان خوشی بھی منا لے اور اسلامی حدود کے اندر رہ کر گناہوں سے بھی بچا رہے

تو پھر یاد رکھئے بڑے علماء کرام کی نظر میں صحیح طریقہ یہ ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو اپنایا جائے اور آپ کی سنتوں کو فروغ دیا جائے ۔

اسی سلسلہ میں سیرت کا یہ پیکیج خصوصی رعایت پر دستیاب ہے ان کتابوں کے مطالعہ سے آپ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی کی سنتوں کو جان سکتے ہیں اور ان سنتوں پر عمل کرنے کے بیشمار فوائد معلوم کرسکتے ہیں ۔ نیز درود شریف کا مقبول وظیفہ بھی اسمیں شامل کردیا گیا ہے

 یہ کتابیں آپ بآسانی گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں ۔ ان کتابوں کو خود بھی پڑھئے اور دوسروں کو بھی ہدیہ کیجئے ۔ یہ آپ کے لئے صدقہ جاریہ ہوں گی ۔ 


Views: 2186 Product Code: SPG
Availability: 7

₨.3,025.00 ₨.1,900.00

Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 3025/-
Discount Price PKR . 1900/-
Delivery Time Within 3 Days
Special offer Free Home Delivery
You save PKR . 1125/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Paper Quality Fine Paper
Language Urdu
Volumes/Jild 8 Books
Publishing date 30-Nov-16
Special For Every Muslim
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Special Package for Limited time.
Shipping Charges Free
زیر نظر کتاب اسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عارف باللہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ کی مست..
₨.320.00

سیرۃ طیبہ کے بیشمار شعبے ہیں جن میں ہر شعبہ اپنی مبارک تعلیمات و ہدایات کے ساتھ ہمیں حسن عمل کی دعوت..
₨.250.00

درود شریف کے اس مقبول وظیفہ کو مستند کلمات درود شریف سے آراستہ کیا گیا ہے جس میں یہ بات پیش نظر رکھی..
₨.95.00

زیر نظر کتاب اس جذبہ کے پیش نظر مرتب کی گئی ہے کہ ہرمسلمان بآسانی بلاتکلف زندگی کے ہر شعبے اور ہر حا..
₨.330.00

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و عظمت صرف ربیع الاول تک ہی محدود نہیں ۔ بلکہ محبت کا تقاضا..
₨.345.00

سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور راہ اعتدال نہایت محقق مدلل اور عام فہم ہے جوکہ عوام الناس اور علماء ..
₨.180.00

ہر امتی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تین حقوق ہیں محبت، عظمت اور اطاعت۔ ان تینوں حقوق کی ادائیگی کے ل..
₨.265.00