Category

سود کی تباہ کاریاں اور ان کا علاج

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

سود کی تباہ کاریاں اور ان کا علاج

صدقہ سے مال میں برکت ہوتی ہے اور سود سے تباہی آتی ہے ۔
شریعت مطہرہ میں کسی گناہ پر اتنی سخت وعید نہیں جتنی کہ سود پر ہے کہ اس کو کھلم کھلا اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جنگ کہا گیا ہے ۔
سود سے مال میں زیادتی ہوتی ہے مگر برکت نہیں ہوتی جس کا نتیجہ ہلاکت خیر ہوتا ہے ۔ 
اس رسالہ میں عوام الناس کے لئے ایسے مضامین اور واقعات اکٹھے کئے گئے ہیں جو عبرت و نصیحت پر مشتمل ہیں اور ہمیں سود سے بچانے میں مددگار ثابت ہوں گے ۔ اس رسالہ کو پڑھنے کے لئے مفت میں اکاؤنٹ بنائیے اور ڈاؤن لوڈ کیجئے
خود بھی پڑھئے اور دوسروں کو بھی پڑھائیے


Views: 1922 Product Code: Sood ka Nuqsan
Availability: Out Of Stock

₨.20.00

Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 12/-
Discount Price Free Download
Written By Qari Muhammad Ishaq Multani Sb
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Language Urdu
Number of Pages 32
Keywords Sood ki tabahkaariyan.
سلسلہ نقشبندیہ کے معروف صاحب دل بزرگ حضرت مولانا حافظ غلام حبیب رحمہ اللہ کے محبوب خلیفہ حضرت مولانا..
₨.240.00

اتباع نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر استقامت کے نتیجے میں جب باطن اس حد تک منور ہوجائے کہ ما سوی اللہ کس..
₨.220.00

سود سے مال میں زیادتی کے باوجود بے برکتی اور نحوست آدمی کو کس طرح مفلس بنا دیتی ہے نیز سود اور ص..
₨.265.00

درود شریف کے اس مقبول وظیفہ کو مستند کلمات درود شریف سے آراستہ کیا گیا ہے جس میں یہ بات پیش نظر رکھی..
₨.95.00

ویران دلوں کی آبادکاری میں سب سے اکسیر نسخہ قرآن کریم کی تلاوت ہے ۔ حضرات صوفیائے کرام رحمہ اللہ فرم..
₨.270.00

صدقہ سے مال میں برکت ہوتی ہے اور سود سے تباہی آتی ہے ۔ شریعت مطہرہ میں کسی گناہ پر اتنی سخت وعید نہی..
₨.20.00