Category

سود کی تباہ کاریاں

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

سود کی تباہ کاریاں

صدقہ سے مال میں برکت ہوتی ہے اور سود سے تباہی آتی ہے ۔ شریعت مطہرہ میں کسی گناہ پر اتنی سخت وعید نہیں جتنی کہ سود پر ہے کہ اس کو کھلم کھلا اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جنگ کہا گیا ہے ۔ سود سے مال میں زیادتی ہوتی ہے مگر برکت نہیں ہوتی جس کا نتیجہ ہلاکت خیر ہوتا ہے ۔  اس رسالہ میں عوام الناس کے لئے ایسے مضامین اور واقعات اکٹھے کئے گئے ہیں جو عبرت و نصیحت پر مشتمل ہیں اور ہمیں سود سے بچانے میں مددگار ثابت ہوں گے ۔


Views: 302 Product Code: SKTEW
Availability: 1

₨.20.00

Weight: 30.00g
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 30/-
Discount Price PKR . 20/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Card cover
Paper Quality Normal
Language Urdu
Number of Pages 32
Publishing date Rabi Awwal 1427 Hijri
Special For Islah e Muashra
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Society reforms.
Size Small booklet
سود سے مال میں زیادتی کے باوجود بے برکتی اور نحوست آدمی کو کس طرح مفلس بنا دیتی ہے نیز سود اور ص..
₨.265.00

زیر نظر کتاب تلمیذ شمس الحق افغانی رحمہ اللہ علامہ عبداللہ صاحب رحمہ اللہ کی مبارک تالیف ہے جس میں ا..
₨.230.00

ایک مسلمان کے لئے یہ عظیم سعادت کی بات ہے کہ اس کی مکمل زندگی ہر دن کے چوبیس گھنٹے نبی کریم صلی اللہ..
₨.20.00

صدقہ سے مال میں برکت ہوتی ہے اور سود سے تباہی آتی ہے ۔ شریعت مطہرہ میں کسی گناہ پر اتنی سخت وعید نہ..
₨.20.00

عصر حاضر کی مادی ترقی کا نیا شاہکار "موبائل" اپنی تمام تر خوبیوں کے ساتھ معاشرہ میں اپنی ج..
₨.16.00