Category

سکون قلب

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

سکون قلب

حالات حاضرہ نے ہر مسلمان کو ایسا جکڑ کر رکھ دیا ہے کہ وہ دنیا کے مصائب و مشکلات میں اس روحان تسکین کو غیر مسلموں کے طریقہ میں ڈھونڈنے لگا ہے اور نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ کمزور عقیدہ کے مسلمان بھی خودکشی جیسی حرام موت کی پاتال میں گم ہونے لگے ہیں۔ ان حالات میں بے دینی اور بے سکونی سے اپنا دامن کیسے بچایا جائے ۔ اس قسم کے ابھرتے ہوئے سوالوں کے جواب اس کتاب میں ملیں گے ۔ اس کتاب کے مطالعہ سے معاشرہ میں خودکشی اور خود سوزی جیسی منفی سوچ کا گراف کافی حد تک کم ہوگا ۔ آپ کے پریشان حال احباب کے لئے یہ کتاب نئی زندگی کی حامل ثابت ہوگی ۔

 



₨.240.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 345/-
Discount Price PKR . 240/-
Written By Maulana Ashraf Ali thanvi RA
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Standard
Number of Pages 440
Publishing date Jamadi Sani 1425 Hijri
Special For Disappointed People
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Words of Praise by Mufti Abdul Sattar Sahib RA
Keywords Sukoon e Qalb
زیر نظر کتاب اسلامی سال کے مطابق مرتب کی گئی ہے جس میں اسباق کو محرم الحرام سے شروع کر کے ذوالحجہ پر..
₨.230.00

زیر نظر کتاب ایک آدمی کی عام حالت سے خدارسیدگی اور کامل ولایت کے معزز مقام تک رسائی کی پوری داستانِ ..
₨.200.00

زیر نظر کتاب میں اکابر کی مستند کتابوں سے ایسے مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے جو دین و دنیا کی بے سکونی..
₨.230.00

آج کے اس پرفتن دور میں کئی مسلمان دین اسلام کے سب سے اہم فریضہ نماز سے غفلت میں مبتلاہیں اور اس کی و..
₨.100.00

قرآن کریم میں ہر حال میں اللہ نے بندوں کو توبہ کرنے کی ترغیب دی ہے ۔ پھر یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ کہ وہ ..
₨.250.00

اگر آپ غور سے دیکھیں تو آپ کو اس دور میں ہر شخص پریشان ہی نظر آئے گا ہر شخص حالات کی شکایت کرے گا ۔ ..
₨.20.00

حضرت مولانا اسلم شیخوپوری صاحب رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ یوں تو یہ دل گوشت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہے لیکن..
₨.20.00

بے جا غصہ کرنا ایک مرض ہے جس کا علاج کرنا بےحد ضروری ہے۔ پرسکون زندگی کے لئے غصہ پر قابو پانا لازمی ..
₨.16.00