Category

سکون دل کے 100 نسخے

سکون دل کے 100 نسخے

زیر نظر کتاب میں اکابر کی مستند کتابوں سے ایسے مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے جو دین و دنیا کی بے سکونی میں باعث تسکین ہیں جن میں بنیادی پیغام یہی ہے کہ تمام پریشانیوں اور مصائب کا حقیقی حل یہی ہے کہ ہر حالت میں اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کی فکر کی جائے کہ وہ قادر مطلق ذات ہے جو آنکھ جھپکنے سے بھی کم مدت میں حالات کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے ۔ قرآن و حدیث اور اکابرومشائخ کی تعلیمات سے منور یہ جدید کتاب ہر مسلمان کے لئے بالعموم اور حالات حاضرہ میں پریشانیوں میں گھرے ہوئے انسان کے لئے بالخصوص نعمت عظمیٰ ہے ۔ جس کے سو نسخوں میں سے ہر نسخہ دل کی دنیا بدلنے کے لئے نسخہ کیمیا ہے ۔

 


Views: 2229 Author: حکیم الاسلام حضرت قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ
Product Code: SDN
Availability: 20

₨.230.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 330/-
Discount Price PKR . 230/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Standard
Language Urdu
Number of Pages 352
Publishing date Muharram 1437 Hijri
Special For Disappointed people.
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani
Keywords Encouraging.
معاملات میں مزاج و مذاق کی رعایت اور دوسروں کی نفسیات کا کس طرح خیال رکھتے ہوئے ہم سعادت مند بن سکتے..
₨.255.00

زیر نظر کتاب ایک آدمی کی عام حالت سے خدارسیدگی اور کامل ولایت کے معزز مقام تک رسائی کی پوری داستانِ ..
₨.200.00

زیر نظر کتاب اسلامی تاریخ کے نامورومستند امام علامہ ابونعیم احمد بن عبداللہ اصفہانی رحمہ اللہ کے ان ..
₨.230.00

حالات حاضرہ نے ہر مسلمان کو ایسا جکڑ کر رکھ دیا ہے کہ وہ دنیا کے مصائب و مشکلات میں اس روحان تسکین ک..
₨.240.00

شیخ محمد صالح المنجد کی تالیف اعمال القلوب ا اردو ترجمہ صبر وشکر، تدبیر وتوکل۔ مراقبہ و محاسبہ ا..
₨.200.00

اس کتاب میں خیر القرون اور اسلامی تاریخ سے سعادت کے وہ نقوش جمع کئے گئے ہیں جو آج بھی ہماری پریشانیو..
₨.195.00

قرآن کریم میں ہر حال میں اللہ نے بندوں کو توبہ کرنے کی ترغیب دی ہے ۔ پھر یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ کہ وہ ..
₨.250.00