Category

زندگی سے لطف اٹھائیے

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

زندگی سے لطف اٹھائیے

معاملات میں مزاج و مذاق کی رعایت اور دوسروں کی نفسیات کا کس طرح خیال رکھتے ہوئے ہم سعادت مند بن سکتے ہیں ۔ زندگی کا یہ اہم گُر آپ کو اس کتاب کے مطالعہ کے بعد معلوم ہوگا۔ یہ کتاب موجودہ مصائب کے بارے میں تسلی بخش دستور العمل ہے ۔ مصنف پروفیسر عائض عبداللہ القرنی مدظلہ نے عرصہ بیس سال کی انتھک محنت کے بعد اس کتاب کو مرتب کیا ۔ یہ کتاب عربی زبان میں لاتحزن کے نام سے شائع ہوتی رہی لیکن چونکہ انسانی نفسیات اور موجودہ حالات کے تناظر میں یہ کتاب بہت مفید ہے اس لئے ادارہ تالیفات اشرفیہ نے زرکثیر خرچ کر کے اس کا اردو ترجمہ شائع کروایا ہے ۔

 


Views: 1080 Product Code: ZLU
Availability: Pre-Order

₨.255.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 365/-
Discount Price PKR . 255/-
Written By Professor Aiz Abdullah Alqarni DB
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Fine
Language Urdu translated from Arabic
Number of Pages 336
Publishing date Rajab 1436 Hijri
Special For Disappointed People
Keywords Information
زیر نظر کتاب میں اسلامی تاریخ سے برداشت، صبر وتحمل، صلہ رحمی اور درگزر کے ایسے واقعات جمع کردئیے گئے..
₨.200.00

رمضان کیا ہے ؟  رمضان اور قرآن ۔  رمضان اور روزہ ۔  رمضان اور تراویح ۔  رم..
₨.300.00

زیر نظر کتاب میں اکابر کی مستند کتابوں سے ایسے مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے جو دین و دنیا کی بے سکونی..
₨.230.00

اس کتاب میں خیر القرون اور اسلامی تاریخ سے سعادت کے وہ نقوش جمع کئے گئے ہیں جو آج بھی ہماری پریشانیو..
₨.195.00

اگر آپ غور سے دیکھیں تو آپ کو اس دور میں ہر شخص پریشان ہی نظر آئے گا ہر شخص حالات کی شکایت کرے گا ۔ ..
₨.20.00

مصیبت نام ہے خلاف طبع کا اور اگر خلاف طبع چیز کے مطابق ہی طبیعت کو ڈھال لیا جائے اور نظر مصیبت پر رک..
₨.20.00

کہنے کو سبھی کہتے ہیں کہ رزق کو ضائع نہیں کرنا چاہئے اس کی قدر کرنی چاہئے لیکن ہماری آج کی زندگی میں..
₨.20.00