Category

زیارت حرمین (تصویری البم)۔

زیارت حرمین (تصویری البم)۔

بیت اللہ پوری زمین کے وسط میں ہونے کی وجہ سے مرکزی حیثیت کا حامل ہے ۔ پھر مسلمانوں کا قبلہ ہونے سے اس کے اعزاز واحترام میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے ۔ اسی طرح مدینہ منورہ میں سرکار دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے قدوم سے جو شرف مدینہ منورہ واہل مدینہ کو حاصل ہوا وہ اس کی عظمت کے لئے کافی ہیں ۔ زیرنظر کتاب میں حرمین شریفین کی ایک ہزار سے زائد ایسی نادرونایاب تصاویر جمع کی گئی ہیں جن کی زیارت سے دل کو سرور اور آنکھوں کو نور حاصل ہوتا ہے ۔ اس کے ساتھ جابجا برصغیر کے نامور اہل دل شعراء کی ایسی نعتیں بھی دی گئی ہیں جو دل میں حرمین شریفین کی محبت وعقیدت کو جلا بخشتی ہیں ۔

 


Views: 1314 Product Code: ZHN
Availability: 10

₨.940.00

Weight: 2.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 1350/-
Discount Price PKR . 940/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Excellent
Language Urdu
Number of Pages 372
Publishing date Ramazan 1429 Hijri
Special For Makkah And Madina lovers
Keywords Picture Album
Size Large Book
ہر قسم کی اسلامی معلومات پر مشتمل ، جدید اسلامی انسائیکلوپیڈیا۔ تین جلدوں پر مشتمل اس خزانہ کی خصوص..
₨.2,700.00 ₨.1,870.00

زیر نظر کتاب روضۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک موضوع پر ایک مفصل کتاب ہے جو قاری اپنی مسحور کن ..
₨.385.00

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و عظمت صرف ربیع الاول تک ہی محدود نہیں ۔ بلکہ محبت کا تقاضا..
₨.345.00

زیر نظر کتاب میں جہاں بیت اللہ شریف کی تاریخی حیثیت بتائی گئی ہے ۔ وہاں زمانہ گذرنے کے ساتھ ساتھ جو ..
₨.470.00