Category

ایک ہزار احادیث

ایک ہزار احادیث

عوام الناس کے لئے عام فہم مختصر احادیث پر مشتمل سبق وار مجموعہ تیار کیا گیا ہے ۔ جو کہ بحمد اللہ عوام وخواص میں بے حد مقبول ہوچکا ۔ اس مجموعہ میں تمام احادیث مستند ہیں اور حوالہ جات ذکر کیے گئے ہیں ۔ نیز ہر حدیث پر عام فہم عنوان لگائے گئے اور حدیث کو بآسانی یاد کرنے کے لئے راویوں کے نام حذف کئے گئے ہیں ۔ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ اس پرفتن دور میں زیرنظر غیراختلافی اور عام فہم کتاب کو زیادہ سے زیادہ خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں ۔

 


Views: 2118 Author: Mufti Taqi Usmani Sab
Product Code: EHA
Availability: Out Of Stock

₨.230.00

Weight: 800.00g
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 330/-
Discount Price PKR . 230/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Good Quality
Number of Pages 224
Publishing date Jamadi Sani 1435 Hijri
Special For All people
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Size Slim Book
مولانا حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ترتیب دیا گیا روزانہ کا ایک سبق جسمیں نماز کی سنتیں، فرائض و..
₨.100.00

بخاری شریف کی افادیت واہمیت کے پیش نظر خیر القرون سے تاہنوز اہل علم حضرات نے اس مبارک کتاب کی ہر حوا..
₨.760.00

دل کی دنیا بدلنے والے ایک سو سے زائد اصلاحی سبق دین و دنیا کی اصلاح کے لئے سو اسباق پر مشتمل جدی..
₨.270.00

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت بھری زبان سے ادا ہونے والی احادیث مبارکہ زندگی کے ہر موقع پر رہن..
₨.480.00

زیر نظر درس قرآن کو قارئین کی سہولت کے پیش نظر پانچ پانچ پاروں میں شائع کیا گیا ہے اور روزانہ کا ایک..
₨.2,600.00

یہ کتاب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مستند احادیث کے ترجمہ اور تشریح پر مشتمل مفید عام مجموعہ..
₨.1,880.00

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنے کے لئے یہ معلوم ہونا ضروری ہے کہ آپ کی احادی..
₨.3,370.00