Authors / Writers

Authors / Writers

 

Show:
Sort By:

تعلیم نسواں (چند گزارشات)۔

تعلیم نسواں ایک ایسا لفظ ہے جس کو استعمال کرکے آزادی نسواں کا مقصد حاصل کیا جا رہا ہے معاشرہ میں ۔ تعلیم کے نام پر عورت کو آزاد کیا جاتا ہے اور پھر اُسکی آزادی جب حد سے بڑھنے لگتی ہے تو معاشرہ میں فسادات کا ذریعہ بنتی ہے ۔ اس درمیان اگر کوئی روک ٹوک ہو تو بالکل غلط قسم کی یہ افواہ پھیلائی جاتی ہے کہ اسلام تعلیم نسواں کی اجازت نہیں دیتا ۔ حالانکہ معاملہ اسکے برعکس ہے ۔ اس رسالہ میں یہ بات واضح کی گئی ہے کہ اسلام تعلیم نسواں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے لیکن کچھ باتیں گوش گزار کر لی جائیں تاکہ پری..

₨.20.00 Ex Tax: ₨.20.00

جواہرات حکیم الامت

حکیم الامت رحمہ اللہ نے خواص و عوام کی دینی ضروریات پر کثیر تعداد میں کتب تصنیف فرمائیں حتی کہ آپ کو سیوطی وقت کے لقب سے یاد کیا جانے لگا۔ تصانیف کے علاوہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو تقریر وعظ کے ملکہ سے بھی خوب نواز اور سفر و حضر میں مواعظ کا سلسلہ جاری رہا۔ نصف صدی سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود آج بھی ان مواعظ کی تاثیر زندہ جاوید ہے۔ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے تمام مواعظ جو کہ تقریباً 350 ہیں اور 32 ضیخم جلدوں پر محیط ہیں۔ عامتہ المسلمین بلکہ عصر حاضر کی مصروفیات کے پیش نظر اہ..

₨.1,900.00 Ex Tax: ₨.1,900.00

جواہرات شیخ الاسلام

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خطبات وتالیفات سے منتخب شدہ اقتباسات کا ایسا مجموعہ جو علم میں اضافہ اور عمل میں تحرک کا سبب بنے گا ۔ زیر نظر کتاب میں ایسے مضامین شامل کئے گئے ہیں جو نہ صرف ظاہر وباطن کی اصلاح کے لئے اکسیر ہیں بلکہ ان کے مطالعہ سے دین کا فہم نصیب ہوتا ہے اور شریعت کے حدود اور اصول کا علم ہوتا ہے ۔   ..

₨.210.00 Ex Tax: ₨.210.00

جواہرات فقیر

سلسلہ نقشبندیہ کے معروف بزرگ حضرت مولانا حافظ غلام حبیب صاحب رحمہ اللہ کے محبوب خلیفہ پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب دامت برکاتہم کو عوام وخواص میں جو مقبولیت حاصل ہے وہ محتاج تعارف نہیں ہے ۔ زیر نظر کتاب حضرت کے خطبات و مجالس میں سے وہ منتخب جواہرات ہیں جو ہر مسلمان مردوعورت کی اصلاح پر مبنی ہیں جن میں دین کا فہم بھی ہے اور حضرت کے ذاتی مشاہدات بھی ۔   ..

₨.270.00 Ex Tax: ₨.270.00

جواہرات مدنی رحمہ اللہ

برصغیر کے اکابر علماء حق کی جماعت میں دو نام آفتاب وماہتاب کی طرح روشن ہیں ایک حکیم الامت کے نام سے اور دوسرا شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ ۔ ادارہ کی مطبوعات اور ماہنامہ محاسن اسلام میں وقتافوقتاحضرت مدنی رحمہ اللہ کے ملفوظات وواقعات دئیے جاتے ہیں ۔ ان سب مضامیں کو اکٹھا کرکے اور مزید پچاس سے زائد کتب سے استفادہ کے بعد اس کتاب کو مرتب کیا گیا ہے جس میں حضرت رحمہ اللہ کی تدریسی، علمی وعملی خدمات کا تذکرہ ہے اور حضرت کے اخلاص وتقوی اور آہ وزاری کے واقعات بیان کیے گئے ہیں ۔ ..

₨.230.00 Ex Tax: ₨.230.00

جواہرات مفتی اعظم

زیر نظر مجموعہ مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی ایک سو سے زائد اصلاحی وفقہی کتابیں بشمول معارف القرآن سے میں منتخب لطائف، نکات ، نادر تحقیقات اور اُن سدا بہار دینی تعلیمات کا گلدستہ ہے جو مصروف ترین حضرات کے لئے ایک نعمت غیر مترقبہ ہے جسے بجا طور پر حقائق و معارف کا خزانہ کہا جاسکتا ہے ۔ اس میں قارئین کو علم و حکمت کے بے شمار موتی ملیں گے   ..

₨.370.00 Ex Tax: ₨.370.00

حقوق العباد اور معاملات

اسلامی تعلیمات واحکام حقوق کے گرد گھومتی ہیں ۔ حقوق العباد کا معاملہ نہایت اہم ہے ۔ زیر نظر کتاب حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے افادات کا مجموعہ ہے جسے حضرت کے مواعظ وخطبات ، مجالس وملفوظات سے مرتب کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ شروع کتاب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ احادیث مبارکہ دی گئی ہیں جو حقوق العباد سے متعلق ہیں گویا یہ احادیث مبارکہ کتاب ہذا کا متن اور باقی مضامین اس کی شرح ہیں ۔   ..

₨.310.00 Ex Tax: ₨.310.00

حل القرآن

زیر نظر تفسیر حل القرآن کا جدید ایڈیشن جس کو حضرت مولانا حبیب احمد کیرانوی رحمہ اللہ نے تالیف فرمایا ہے ۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ جیسی شخصیت نے مکمل نظر ثانی فرما کر اس کی صحت و قبولیت کو بڑھا دیا ہے ۔ مولانا ظفیر الدین صاحب رحمہ اللہ (مرتب فتاویٰ دارالعلوم دیوبند) کے عنوانات نے اس تفسیر کو مزید آسان کردیا ہے ۔ ہر تفسیر اپنے اندر خاص ذوق اور جداگانہ علوم و معارف رکھتی ہے ۔ تفسیر حل القرآن ادیان باطلہ کے رد میں ایک خاص مقام رکھتی ہے ۔   ..

₨.1,700.00 Ex Tax: ₨.1,700.00

کاروان مجدد تھانوی رحمہ اللہ

"کاروان مجدد تھانوی رحمہ اللہ" حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے تجدیدی کارناموں کی مختصر تاریخ ہے کہ آپ کی صحبت میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ حضرات نے اپنی اصلاح کروائی جو کہ اس دور میں منجانب اللہ اتمام حجت ہے کہ اللہ والوں کے تعلق کی برکت سے ہر مسلمان اپنی اصلاح کراکر نہ صرف نفس وشیطان سے بچ سکتا ہے بلکہ دنیا کی آلودگی سے اپنے دامن کو بھی بچا سکتا ہے ۔ اس عظیم کتاب کا مطالعہ ہمیں یہی بتاتا ہے کہ ہم اپنے زمانہ کے اہل حق مشائخ کی قدر کریں اور ان کی صحبت کو غنیمت ج..

₨.4,100.00 Ex Tax: ₨.4,100.00