Hakeem Shah Akhtar Sab DB

Hakeem Shah Akhtar Sab DB

 

Show:
Sort By:

اللہ کی محبت میں تڑپا دینے والی باتیں

حضرت شاہ حکیم اختر رحمہ اللہ نے 1998 میں جنوبی افریقہ کا آٹھواں سفر کیا اس سفر کے دوران جو مجالس ہوئیں اور ملفوظات ارشاد فرمائے ان مجالس و ارشادات میں سے منتخب فرمودات کو اس کتاب میں دوابواب میں لکھا گیا ہے جس میں حصہ اول میں محبت خداوندی کے متعلق مضامین ہیں جبکہ حصہ دوم میں قرآن وحدیث کے علمی لطائف اور مسنون دعاؤں کی عارفانہ تشریح ہے ۔ اس جدید انتخاب میں ڈاکٹر عبدالمقیم صاحب اور فیروزمیمن صاحب مدظلہ کا تعاون وتوجہ شامل رہی ۔   ..

₨.270.00 Ex Tax: ₨.270.00

نظر بد کی تباہ کاریاں اور ان کا شرعی علاج

نظر بد انسان کے زہریلے تیروں میں سے ایک تیر ہے ۔ اس سے معاشرہ میں جتنی خرابیاں اور فسادات پھیل رہے ہیں شاید ہی کسی اور وجہ کی بنا پر ہوں لیکن یہ حقیقت ہے کہ نظر بد زنا کی طرف لے جاتی ہے ۔ اس لئے اس کا مداوا کرنے کے لئے ایسے عبرتناک واقعات دئیے گئے ہیں اور بچنے کے لئے شرعی علاج بھی بتایا گیا ہے ۔ ..

₨.105.00 Ex Tax: ₨.105.00