Hazrat Moulana Tariq Jameel

Hazrat Moulana Tariq Jameel

Show:
Sort By:

مولانا طارق جمیل کے بکھرے موتی

موجودہ دور میں جن اہل علم حضرات کو میدان تقریر میں نمایاں کردار ادا کرنے کی توفیق ملی ان میں مولانا طارق جمیل صاحب کا نام محتاج تعارف نہیں ہے ۔ زیر نظر کتاب حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کے مطبوعہ خطبات وبیانات سے بکھرے موتیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جو مبلغین اور عوام وخواص کے لئے قابل مطالعہ ذخیرہ ہے ۔ مولانا کے مضامین علم وفضل اور اصلاح امت کا درد لئے ہوئے مستند واقعات کا مجموعہ ہیں ۔   ..

₨.270.00 Ex Tax: ₨.270.00

گلدستہ اہل بیت رضی اللہ عنہم ۔ مولانا طارق جمیل

اللہ تبارک وتعالیٰ نے جیسے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سارے انبیاء کا سردار بنایا اور ساری انسانیت کا سرداربنایا، اولین وآخرین کی سرداری عطا فرمائی، اسی طرح اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو،آپکے گھر کو اور آپکے خاندان کو سب سے عالی خاندان بنایا، سب سے عالی گھرانی بنایا اور سب سے عالی النسل بنایا ۔ حضرت مولانا طارق جمیل صاحب (جو اس کتاب کے مصنف ہیں) فرماتے ہیں کہ میری ایک عرصہ سے یہ تمنا تھی کہ حضرات اہل بیت کے مناقب اور سیرت کو نیز حضرات حسنین رضی اللہ عنہم سے جو اولاد چلی اُن کے..

₨.850.00 Ex Tax: ₨.850.00