Mufti Taqi Usmani Sab Db

Mufti Taqi Usmani Sab Db

 

Show:
Sort By:

آؤ پاکستان کی قدر کریں

پاکستان کا قیام کسی آرام دہ کمرے میں مشاورت کے نتیجہ میں نہیں ہوا بلکہ اس کے قیام کی ایک مکمل تاریخ ہے اور یہ ایسی عظیم نعمت ہے جو مادی وسائل سے مالامال ہے اور ارضی وسماوی اعتبار سے بھی دنیا کے اہم ترین علاقے میں ہے ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم میں سے ہر شہری اپنے فرائض اداکرتے ہوئے اس کے تحفظ اور استحکام کے لئے کمربستہ ہوں ۔ زیرنظر کتاب اسی درد کے ساتھ مرتب کی گئی ہے کہ پڑھنے والے قارئین اس چیز کا اندازہ کریں کہ اتنی بڑی نعمت کی قدر دانی کیسے ہوسکتی ہے جشن آزادی کے موقع پر اس کتاب کو عام کریں..

₨.300.00 Ex Tax: ₨.300.00

آسان ترجمہ قرآن

عالمی شہرت یافتہ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب رحمہ اللہ کی ایک عظیم خدمت قرآن۔ حضرت فرماتے ہیں کہ اس ترجمہ قرآن میں قرآن کریم کا مطلب آسان بامحاورہ، اور رواں انداز میں واضح کیا گیا ہے ۔ یہ ترجمہ بالکل لفظی بھی نہیں اور نہ ہی اتنا آزاد ہے کہ جو قرآن کریم کے الفاظ سے دور چلاجائے ۔ تشریحی حواشی میں اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو، وہاں وہ حاشیہ کی مدد لے سکے ۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا ۔ کیونکہ اسکے ل..

₨.1,350.00 Ex Tax: ₨.1,350.00

آسان نیکیاں

ہر وہ نیک کام جو اللہ تعالیٰ کو خوشنودی کا سبب بنے، بڑی قابل قدر چیز ہے اور دنیا میں رہ کر ہی اس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔ خاص طور پر ایسے نیک کام جنہیں انجام دینے میں کوئی مشقت نہیں ہے لہٰذا اس مختصر رسالے میں ایسی آسان نیکیوں کی فہرست جمع کردی گئی ہے جن کو انجام دینے میں نہ کوئی محنت خرچ ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی خاص وقت لگتا ہے ۔ بس ذرا سی توجہ سے انسان کے اعمالنامے میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔   ..

₨.110.00 Ex Tax: ₨.110.00

اسلام اور معاملات

آج گھر گھر میں جو ناچاقی، دفاتر اور بازاروں میں لڑائی جھگڑے اور عدالتوں، کچہریوں میں جو مقدمات کی کثرت ہے ۔۔ ان سب کی اہم وجہ یہی معاملات کی خرابی ہے ۔ موجودہ حالات میں معاملات کی خرابی کے باعث لوگ دھوکہ کھا کر اپنا نقصان کر بیٹھتے ہیں یا دوسروں کا حق غصب کر کے اپنی دنیاوآخرت کو خراب کر لیتے ہیں ۔ معاشرہ کے اسی سلگتے موضوع پر زیر نظر جدید کتاب ترتیب دی گئی ہے ۔ جس میں معاملات کی اہمیت کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اکابر واسلاف کے واقعات کی روشنی میں واضح کی..

₨.260.00 Ex Tax: ₨.260.00

جواہرات شیخ الاسلام

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خطبات وتالیفات سے منتخب شدہ اقتباسات کا ایسا مجموعہ جو علم میں اضافہ اور عمل میں تحرک کا سبب بنے گا ۔ زیر نظر کتاب میں ایسے مضامین شامل کئے گئے ہیں جو نہ صرف ظاہر وباطن کی اصلاح کے لئے اکسیر ہیں بلکہ ان کے مطالعہ سے دین کا فہم نصیب ہوتا ہے اور شریعت کے حدود اور اصول کا علم ہوتا ہے ۔   ..

₨.210.00 Ex Tax: ₨.210.00

جواہرات پیکیج

دین و دنیا میں علمی وعملی بصیرت اور فہم وفراست پیداکرنے والے منتخب جواہرات کا مجموعہ "جواہرات شیخ الاسلام" مفتی اعظم مولانامحمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی سو سے زائد تصنیفات وتالیفات سے منتخب علم وحکمت کے انمول موتی "جواہرات مفتی اعظم" جن کا مطالعہ فہم دین پیداکرنے میں اپنی مثال آپ ہے اور خطبات حکیم الامت کے 32 جلدوں میں سے منتخب الہامی جواہرات "جواہرات حکیم الامت" کامل 4 جلد، جن کے مطالعہ سے حکمت ومعرفت، شریعت کے اسرار ورموز اور علم وعرفان حاصل ہوتا ہے ۔ تینوں کتابیں رعایتی قیمت کے سا..

₨.3,640.00 Ex Tax: ₨.3,640.00

حقوق العباد اور معاملات

اسلامی تعلیمات واحکام حقوق کے گرد گھومتی ہیں ۔ حقوق العباد کا معاملہ نہایت اہم ہے ۔ زیر نظر کتاب حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے افادات کا مجموعہ ہے جسے حضرت کے مواعظ وخطبات ، مجالس وملفوظات سے مرتب کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ شروع کتاب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ احادیث مبارکہ دی گئی ہیں جو حقوق العباد سے متعلق ہیں گویا یہ احادیث مبارکہ کتاب ہذا کا متن اور باقی مضامین اس کی شرح ہیں ۔   ..

₨.310.00 Ex Tax: ₨.310.00

خاندانی حقوق و فرائض

اسلامی تعلیمات واحکام حقوق کے گرد گھومتی ہیں ۔ حقوق العباد کا معاملہ نہایت اہم ہے ۔ زیر نظر کتاب حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے افادات کا مجموعہ ہے جسے حضرت کے مواعظ وخطبات ، مجالس وملفوظات سے مرتب کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ شروع کتاب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ احادیث مبارکہ دی گئی ہیں جو حقوق العباد سے متعلق ہیں گویا یہ احادیث مبارکہ کتاب ہذا کا متن اور باقی مضامین اس کی شرح ہیں ۔   ..

₨.320.00 Ex Tax: ₨.320.00

معاشرتی حقوق و فرائض

زیرنظر کتاب حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے افادات کا مجموعہ ہے جسے حضرت کے مواعظ وخطبات و مجالس وملفوظات ودیگر تالیفات سے مرتب کی گئی ہے۔ حضرت کی شخصیت عوام و خواص میں مقبولیت رکھتی ہے ۔ شروع کتاب میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ احادیث مبارکہ دی گئی ہیں جو معاشرتی حقوق سے متعلق ہیں ۔ گویا یہ احادیث مبارکہ کتاب ہذا کا متن اور باقی تمام مضامین اس کی شرح ہیں ۔   ..

₨.320.00 Ex Tax: ₨.320.00