Peer Zulfiqar Naqshbandi Sab

Peer Zulfiqar Naqshbandi Sab

 

Show:
Sort By:

تمنائے دل

حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی مجالس میں اکثر وبیشتر ذکر یار کی دل فگار باتیں ہوتی ہیں ۔ اُنکے بیانات آتش شوق کو ہوا دیتے ہیں ۔ اور پرسوز اشعار بندے کو رلا دیتے ہیں ۔ وقتاًفوقتاً کوئی نہ کوئی محفل ایسی مل ہی جاتی ہے کہ جو خالصتاً ذکر الہی اور محبت الہی کے موضوع پرہوتی ہے ۔ حضرت مولانا صلاح الدین سیفی صاحب مدظلہ العالی نے حضرت کے انہی بیانات کو تمنائے دل کے عنوانات سے منتخب ومرتب کیا ہے ۔ ماشاء اللہ بیانات بھی خوب ہیں اور عنوان بھی خوب ہیں ۔ ..

₨.350.00 Ex Tax: ₨.350.00

جدید دلکش واقعات

سلسلہ نقشبندیہ کے معروف صاحب دل بزرگ حضرت مولانا حافظ غلام حبیب رحمہ اللہ کے محبوب خلیفہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی رحمہ اللہ کو جو عوام وخواص میں مقبولیت نصیب ہوئی وہ محتاج بیان نہیں ہے ۔ حضرت کے خطبات و مجالس سے دو مجموعے شائع ہوئے جن میں سے ایک زیر ںظر ہے ۔ ان کتب کی اشاعت پر بنفس نفیس حضرت پیر ذوالفقارصاحب دامت برکاتہم العالیہ نے اظہار مسرت فرمایا اور اپنی دعاؤں سے نوازا   ..

₨.260.00 Ex Tax: ₨.260.00

جواہرات فقیر

سلسلہ نقشبندیہ کے معروف بزرگ حضرت مولانا حافظ غلام حبیب صاحب رحمہ اللہ کے محبوب خلیفہ پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب دامت برکاتہم کو عوام وخواص میں جو مقبولیت حاصل ہے وہ محتاج تعارف نہیں ہے ۔ زیر نظر کتاب حضرت کے خطبات و مجالس میں سے وہ منتخب جواہرات ہیں جو ہر مسلمان مردوعورت کی اصلاح پر مبنی ہیں جن میں دین کا فہم بھی ہے اور حضرت کے ذاتی مشاہدات بھی ۔   ..

₨.270.00 Ex Tax: ₨.270.00