Biographies

Biographies

 

Show:
Sort By:

Teachings of Hazrat Shah waliyullah RA

Qutubuddin Abdul Rahim Known as Waliyullah, was born in Delhi, in the stormy days of religious decadence when people were divided in sections and sub-sections, each one happy in his own set of beliefs without any regard as to what was true and what was false. The noblest and the most meritorious task of carrying the Holy War (Jihad) against the enemy force threatening the very foundation of both the religion and the state was forgotten and no more heard of. Shah Sahib saw the Muslim Empire..

₨.390.00 Ex Tax: ₨.390.00

ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن

ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے بارہ میں اجمالی معلومات، فضائل و مناقب، ازواج مطہرات تمام مومنین کی مائیں ہیں ۔ کیونکہ مومن کا وجود ایمانی اور اس کی حیات روحانی پیغمبر کے تعلق اور اتصال سے ہے ، اسلئے پیغمبر مومنین کے حق میں بمنزلہ روحانی باپ ہے ۔ ..

₨.20.00 Ex Tax: ₨.20.00

امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ تعالیٰ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کو ہزار سال مکمل ہوئے تو ہندوستان کے اکبر بادشاہ کے دماغ میں اسکے حواریوں سے نے یہ بات ڈال دی کہ علم وحی کو ہزار سال گزرچکے ہیں ۔ اب زمانہ ترقی کرچکا ہے ، عقلیں کامل ہوچکی ہیں تو اب علم وحی کو چھوڑکر عقل پر اعتماد کیا جائے ۔ یہی وہ زمانہ تھا جب دین اکبری کا غلغلہ ہوا  تو اللہ تعالیٰ نے دین کی حفاظت کے لئے شیخ احمد سرہندی رحمہ اللہ کا انتخاب کیا جنہیں آج دنیا حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ تعالیٰ کے نام سے جانتی ہے ۔ اس کتاب کا مآخذ دینی دسترخوان ہی ہے ..

₨.310.00 Ex Tax: ₨.310.00

امت مسلمہ کی مائیں ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن

اس کتاب میں خصوصیت کے ساتھ ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے ایسے حالات لکھے گئے ہیں جن کا اتباع کرنا اور اتباع کے لیے تیار رہنا ہر مسلمان عورت کے لئے ضروری ہے ۔  مسلمان عورتیں اور بچیاں اپنی زندگی گزارنے میں ان پاکیزہ بیبیوں کی زندگیوں کو نمونہ بنائیں جن کو اللہ رب العزت نے اپنے مقدس پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجیت کے لئے چنا تھا۔ ..

₨.140.00 Ex Tax: ₨.140.00

تذکرہ المصنفین و تعریفات العلوم

درس نظامی کے آٹھ سالہ کورس میں تمام مصنفین کے حالات کو اس کتاب میں یکجا کرکے ایک انمول خزانہ بنادیا گیا ہے ۔ یہ کتاب درجہ اولیٰ سے درجہ دورہ حدیث تک تمام طلبہ کے لئے بے حد ضروری ہے ۔ اسکے علاوہ اساتذہ کے لئے بھی بہت قیمتی ہے ۔ یعنی طلباء کی ڈائری کی طرح ہے کیونکہ اس میں وہ تمام اصطلاحات بھی شامل کردی گئی ہیں جو مختلف فقہی کتابوں میں اور حدیث وتفسیر کی کتابوں میں بار بار دہرائی جاتی ہیں ۔  ..

₨.95.00 Ex Tax: ₨.95.00

تذکرۃ الشیخین

زیر نظر کتاب شیخ القراء حضرت مولانا قاری فتح محمد صاحب پانی پتی رحمہ اللہ اور مقری اعظم حضرت مولانا قاری رحیم بخش صاحب پانی پتی رحمہ اللہ جیسے جلیل القدر استاد و شاگرد کے تذکرہ پر مشتمل ہے ۔ کتاب ہذا حضرت قاری محمد ادریس ہوشیارپوری مدظلہ ہی کی دعاؤں ، توجہات اور علمی وعملی اور بطور خاص قلمی تعاون وسرپرستی کا نتیجہ ہے ۔   ..

₨.670.00 Ex Tax: ₨.670.00

حیات صحابہ رضی اللہ عنہم

حضرت مولانا یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی یہ کتاب حیات الصحابہ رضی اللہ عنہم صحابہ کرام کی محبت وعقیدت سے بھرپور ہے ۔ اس کی مقبولیت کے لئے اتنی بات کافی ہے کہ حضرت رحمہ اللہ کے خلوص اور للہیت کے نتیجہ میں اس کتاب کا عربی ترجمہ کیا گیا۔ گویا مشائخ عرب وعجم میں یہ کتاب مقبول ہوئی۔ زیرنظر کتاب تلخیص شدہ ہے جس میں مکررات کو حذف کرکے ہرروایت پر ایک عنوان لگادیا تاکہ علماء کرام کے علاوہ عوام الناس بھی اس سے بآسانی مستفید ہوسکیں ۔   ..

₨.480.00 Ex Tax: ₨.480.00

حیات محدث کشمیری رحمہ اللہ

اکابر دیوبند میں جماعت محدثین کے سرخیل امام العصر حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ اپنی خداداد صلاحیتوں کی بدولت تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ زیر نظر کتاب سب سے پہلے نقش دوام کے نام سے جانشین مولانا انظر شاہ صاحب نے شائع کی ۔ اس کے بعد ادارہ نے کمپیوٹرائزڈ کتابت کے ساتھ اور اردو ادب کی ایسی چاشنی کے ساتھ شائع کی ہے کہ مطالعہ کرتے ہوئے کہیں بھی اکتاہٹ محسوس نہیں ہوتی ۔   ..

₨.350.00 Ex Tax: ₨.350.00

حیات نفیس رحمہ اللہ

زیرنظر کتاب ادارہ کی جدید مطبوعات میں سے ہے ۔ جس کی ترتیب و اشاعت پر جس قدر بھی شکر ادا کیاجائے کم ہے ۔ بزرگان دین کی صحبت انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہے ۔ اس کی واضح دلیل حضرت سید نفیس الحسینی رحمہ اللہ کو وجود مسعود تھا۔ اللہ پاک نے جہاں فن خطاطی کے حوالہ سے آپ کی شخصیت کو عالم اسلام میں منفرد مقام عطا کیا تھا وہاں آپ وقت کے شیخ طریقت بھی تھے ۔ اس کتاب میں حضرت شاہ صاحب رحمہ اللہ کی خطاطی تدریج اور سوانح حیات شامل ہے جس کی وجہ سے نہ صرف خطاطی کے شائقین کے لئے بلکہ سالکان طریقت کے لئے بھی ..

₨.265.00 Ex Tax: ₨.265.00

خلفائے راشدین ۔ فضائل و مناقب

حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں حضرات خلفائے راشدین کا مقام ومرتبہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ ان کے فضائل ومناقب میں ایک بات یہ بھی ہے کہ ان حضرات کا زمانہ تکمیل نبوت کا دور تھا۔ زیر نظر کتاب خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کے ایسے ایمان افروز حالات وواقعات پر مشتمل ہے جن سے دین کا فہم اور دین کےلئے جانثاری کا جذبہ بیدار ہوتا ہے ۔ ایمانی قوت اور عزم و ہمت کا جوش اجاگر ہوتا ہے ۔   ..

₨.390.00 Ex Tax: ₨.390.00

سیرت اولیائے کرام

زیر نظر اولیاء اللہ سے عشق و محبت رکھنے والوں کے لئے انمول خزانہ ہے اسمیں ہر عنوان پر بڑی محنت سے نہ صرف اکابر کے واقعات کو جمع کیا ہے۔ بلکہ اس کے ابتدائی و اختتامی کلمات میں درد مندانہ دعوت عمل بھی دی گئی ہے۔ یوں اولیاء عظام کے واقعات نہ صرف علم میں اضافہ کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ قاری کے دل پر عملی جذبہ بھی بیدار کرتے ہیں ۔   ..

₨.750.00 Ex Tax: ₨.750.00

شہادت حسین رضی اللہ عنہ

اس کتاب میں محرم الحرام سے متعلق ضروری معلومات اور احکام و مسائل کے ساتھ ساتھ حضرات اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مبارک ایمان افروز تذکرہ اور شہید کربلا سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا تفصیلی واقعہ اور اس بارہ میں علماء حق کے مسلکی اعتدال کی مکمل وضاحت کردی گئی ہے ۔ زیر نظر کتاب اسی نیت سے مرتب کی گئی ہے کہ آج ہم بھی موجودہ پرفتن دور میں اس عظیم واقعہ سے سبق حاصل کریں ۔ یہ مجموعہ خواص کے لئے بالعموم اور عوام الناس کے لئے بالخصوص مرتب کی گئی ہے ۔   ..

₨.370.00 Ex Tax: ₨.370.00

شہدائے اسلام ۔ قدم بہ قدم

اس کتاب کا مقصد تاریخ اسلام سے ان مبارک ہستیوں کا ذکر خیر کرنا مقصود ہے جو باغیچہ اسلام کی آبیاری کے لئے اپنے خون کا نذرانہ پیش کر کے حیات جاودانی حاصل کر گئے۔ ادارہ کا مقصد کسی بھی جماعت یا شخصیات یا حکومتی کردار کی عکاسی نہیں ہے صرف شہادت کا مرتبہ اور اسلامی تاریخ میں اس کا متواتر ہونا واضح کیا گیا ہے ۔ محترم محمد اشتیاق احمد کمال محبت کا معاملہ کرتے ہوئے اس کتاب میں ہمارے معاون رہے ۔   ..

₨.390.00 Ex Tax: ₨.390.00

علماء کی کہانی خود ان کی زبانی

اس کتاب میں پچاس علماء کرام کے تذکرے شامل ہیں اور انہیں میں کئی اکابر کے تذکرے ضمناً بھی آگئے ۔ ان میں سے کئی حضرات اللہ کو پیارے ہوچکے ۔ علماء کے واقعات ہجائی ترتیب کے ساتھ جمع کیے گئے تاکہ پڑھنے والوں کو مزید آسانی ہوسکے ۔ ..

₨.250.00 Ex Tax: ₨.250.00

قصص الانبیاء مستند

انبیائے کرام علیہم السلام کے واقعات موضوعات قرآن میں سے ایک اہم موضوع ہے ۔ قرآن کریم نے اسلامی تعلیمات کے بیشتر عقائد وحقائق کے اثبات اور تفہیم کے لئے سابقہ انبیائے کرام کے حالات وواقعات کے بیان سے کام لیا ہے ۔ اس لئے یہ واقعات اسلامی عقائد کو سمجھنے اور سمجھانے کا بہت بڑا ذریعہ ہیں۔ اس کتاب میں قرآنی سورتوں میں سے متعلقہ آیات کا خلاصہ تفسیراور اس کے بعد اس سے متعلق تفسیری مضامین سے حالات وواقعات لے کر انہیں مرتب کر کے پیش کیا گیا ہے ۔ بقایا واقعات کی تفصیلات قصص القرآن سے بھی لی گئی ہیں جبکہ تف..

₨.440.00 Ex Tax: ₨.440.00