Poetry

Poetry

 

Show:
Sort By:

اصلی گھر مع درس عبرت

یہ رسالہ موت کی یاد کے لئے بہترین اشعار کا مجموعہ ہے ۔ یہ بظاہر چھوٹا سا رسالہ بہت بڑے فائدے کی چیز ہے ، اس کے پڑھنےسے موت کی یاد آتی ہے ، اور موت کا کثرت سے ذکر کرنا اس دھوکہ کا گھر سے بے رغبتی پیدا کرتا ہے اور آخرت کے لئے تیاری کرنے پر آمادہ کرتا ہے ۔ ..

₨.20.00 Ex Tax: ₨.20.00

آپ بہت یاد آئے

یہ کتاب جس میں مسنون دعاوں کی ترغیب پر مشتمل کلام کا یہ مختصر مجموعہ سلاست و سادگی کے باوجود اپنا دیر پا اثر قارئین و سامعین کے دلوں میں حق تعالیٰ کی یاد اور ان کی محبت کے سوزوگداز کی شکل میں ضرور چھوڑے گا۔ (ان شاء اللہ تعالیٰ) ..

₨.200.00 Ex Tax: ₨.200.00

تم اپنی قید میں لےلو

’’شاعر معرفت‘‘ حضرت علامہ خالد اقبال تائب صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا یہ مجموعہ ان کی نظموں اور غزلوں کا پُر کیف اور مہکتا ہوا گلدستہ ہے۔ مجھے یقین ہے کہ پہلے مجموعے کی طرح جناب تائب کا یہ مجموعہ قارئین کو اپنی قید میں لےلے گا۔ محبت، معرفت، خلوص ووفا اور تزکیہ نفس کی وہ قید جس پر ہزاروں آزادیاں قربان ہیں۔ ..

₨.320.00 Ex Tax: ₨.320.00

تُو نے ہمیں چاہا ہے

پیش نظر شعری مجموعہ ’’ تو نے ہمیں چاہا ہے‘‘ خالص اصلاحی اور پاکیزہ کلام ہے، جس کا ایک ایک شعر بلکہ ایک ایک مصرعہ میں درس عبرت کے انمول خزانے ہیں۔ ایسا کیوں نہ ہوتا کہ یہ مجموعہ شاعر معرفت عندلیب گلشن حضرت خالد اقبال تائب کے کلام پر مشتمل ہے۔    ..

₨.320.00 Ex Tax: ₨.320.00

جب آنکھ کھلے گی

’’جب آنکھ کھلے گی‘‘ اس میں شامل بیش تر غزلیں اور اشعار حضرت والا شیخ العرب والعجم عارف باللہ مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب کی سماعتوں سے گزرے ہوے ہیں۔ اس میں ہر ایک شعر عشقِ الٰہی سے لبریز ایک روحانی ذمہ داری کا احساس ہے۔  ..

₨.320.00 Ex Tax: ₨.320.00

صبح ہونے والی ہے

پیش نظر شعری مجموعہ ’’ صبح ہونے والی ہے‘‘ خالص اصلاحی اور پاکیزہ کلام ہے، جس کا ایک ایک شعر بلکہ ایک ایک مصرعہ میں درس عبرت کے انمول خزانے ہیں۔ ایسا کیوں نہ ہوتا کہ یہ مجموعہ شاعر معرفت عندلیب گلشن حضرت خالد اقبال تائب کے کلام پر مشتمل ہے ..

₨.320.00 Ex Tax: ₨.320.00

مبارک مجموعہ وظائف

آج کل وظائف کی کتابوں میں بعض ایسے وظائف بھی دئے جاتے ہیں جو سند کے اعتبار سے کمزور اور بعضے من گھڑت ہوتے ہیں ۔ اسی طرح عورتوں میں من گھڑت کہانیاں عام ہیں جیسے معجزہ بی بی فاطمہ، معجزہ حضرت علی اور عہد نامے وغیرہ جن میں شرکیہ کلمات ہونے کی وجہ سے پڑھنے پر ثواب کی بجائے الٹا گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے ۔ ایسے بدترین فتنہ سے عوام کو بچانے کے لئے اس مبارک مجموعہ میں مستند چالیس درودشریف دئے گئے ہیں جن کے پڑھنے پر دنیا وآخرت کی خیروبرکات سے اپنا دامن سجایا جا سکتا ہے ۔جن مستند کتابوں سے یہ..

₨.300.00 Ex Tax: ₨.300.00

مجموعہ کلام تائب

✪ شاعر معرفت عندلیب گلشن حضرت خالد اقبال تائب صاحب دامت برکاتہم العالیہ ✪✿ خلیفہ شیخ العرب والجم حضرت مولانا شاہ حکیم اختر صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ ✿کا یہ  شاعرانہ کلام معرفت کسی قصدوارادہ کا نتیجہ نہیں بلکہ اسکے مضامین اُترے ہوئے ہیں ۔ اس کلام کا رنگ بالکل منفرد صوفیانہ اور حقیقی محبت کا ترجمان ہے ✾ ہر ہر شعر بادہ معرفت کا چھلکتا ہواجام ہے ✾ انکا کلام پڑھ کر کئی بار پڑھنے کا جی چاہتا ہے ✾ خیال کی نئی گرہیں اور شعور کے نئے دریچے کھلتے ہیں اور سلوک کی منازل طے ہوتی ہیں ۔ ❂ یہ مجموعہ کلام ح..

₨.2,100.00 Ex Tax: ₨.2,100.00

مستند نعتیہ کلام

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف کا اشعار میں بیان کرنا وہ نیک عمل ہے جس کا ثبوت دور رسالت سے ملتا ہے ۔ اور امت مسلمہ کی متواتر تاریخ کے ہر دور میں مسلم شعراء، علماء خطباء اور صلحاء نے نعتیہ کلام میں اپنے مبارک جذبات کا اظہار کیا ہے جن کا مطالعہ تاثیر سے خالی نہیں ہے۔ زیر نظر کتاب مفتی سلمان منصور پوری صاحب کا رسالہ نعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اور محترم عبدالغفور قمر صاحب کے رسالہ انتخاب نعت ودیگر مستند کتب و رسائل سے استفادہ کرتے ہوئے مستند نعتیہ کلام قارئین کی خدمت میں پی..

₨.295.00 Ex Tax: ₨.295.00

چار دن کی چندنی

پیش نظر شعری مجموعہ ’’ چار دن کی چاندنی‘‘ خالص اصلاحی اور پاکیزہ کلام ہے، جس کا ایک ایک شعر بلکہ ایک ایک مصرعہ میں درس عبرت کے انمول خزانے ہیں۔ ایسا کیوں نہ ہوتا کہ یہ مجموعہ شاعر معرفت عندلیب گلشن حضرت خالد اقبال تائب کے کلام پر مشتمل ہے ..

₨.320.00 Ex Tax: ₨.320.00

کشکول مجذوب

ٖاللہ تعالیٰ کی عشق و محبت پیدا کرنے والا عارفانہ کلام کشکول مجذوب حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے خلیفہ ہر دلعزیز حضرت خواجہ عزیز الحسن مجزوب رحمہ اللہ کے عارفانہ کلام کا دیوان بنام کشکول مجزوب۔ جس کا مطالعہ اہل معرفت کی حقیقی محبت و معرفت کو دوچند کرتا ہے آج نصف صدی گزرنے کے باوجود حضرت رحمہ اللہ کا یہ کلام برابر پڑھااور سنا جارہا ہے۔   ..

₨.500.00 Ex Tax: ₨.500.00