Tasawwuf

Tasawwuf

 

Show:
Sort By:

آداب انسانیت(جلد 19)۔

  حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے خطبات و مواعظ اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔ تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات..

₨.230.00 Ex Tax: ₨.230.00

اسلامی بھائی چارہ

اس رسالہ میں اسلام کے نظام اخوت و محبت پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ اور ہر شخص جانتا ہے کہ موجودہ حالات میں مسلمانوں کو اس کی کتنی ضرورت ہے، حضرت مولانا ظفیر الدین مدظلہم العالیہ کا یہ مضمون اپنے موضوع پر کافی شافی معلومات پر مشتمل ہے ۔ شروع رسالہ میں احادیث مبارکہ اور حضرت مولانا طفیل قیوم صاحب رحمہ اللہ کا مضمون دیا گیا ہے ۔ ..

₨.20.00 Ex Tax: ₨.20.00

اشرفی جواہرات

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ کے خطبات اور ملفوظات 32 32 جلدوں میں شائع ہوچکے ہیں۔ ان ہزاروں صفحات پر مشتمل اشرفی خزینے میں سے 313 اہم موتی یکجا کر دئیے گئے ہیں تاکہ مصروف حضرات بھی اس بے بہا خزینے سے مستفید ہوسکیں ۔ نیز ان جواہرات میں سے جو چیزیں خطبات سے ماخوذ ہیں ان کے ہر عنوان پر حوالہ موجود ہے ۔   ..

₨.180.00 Ex Tax: ₨.180.00

اصلاح عمل(جلد نمبر26)۔

  حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے خطبات و مواعظ اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔ تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات..

₨.200.00 Ex Tax: ₨.200.00

اصلاحی سبق

دل کی دنیا بدلنے والے ایک سو سے زائد اصلاحی سبق دین و دنیا کی اصلاح کے لئے سو اسباق پر مشتمل جدید مجموعہ جس کا مطالعہ علم میں ترقی اور عمل میں برکت و نورانیت کا ذریعہ ہے اور ہر مسلمان مرد و عورت کے لئے ہر سبق نسخہ اکسیر ہے ۔     ..

₨.270.00 Ex Tax: ₨.270.00

اعمال دل

شیخ محمد صالح المنجد کی تالیف اعمال القلوب ا اردو ترجمہ صبر وشکر، تدبیر وتوکل۔ مراقبہ و محاسبہ اور تقویٰ وپرہیز گاری جیسے اخلاق حمیدہ پر مشتمل مضامین کا اصلاح افروز مجموعہ زیر نظر کتاب کو دو حصوں پر مشتمل کیا گیا ہے پہلے حصہ میں عربی کتاب کا عام فہم ترجمہ دیاگیاہے جبکہ دوسرے حصے میں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ اور مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کے افادات سے منتخب ملفوظات بھی شامل کردئیے گئے ہیں ۔    ..

₨.200.00 Ex Tax: ₨.200.00

التشرف

علم تصوف کے احکام و تعلیمات پر مشتمل سینکڑوں احادیث مع تشریح   عرصہ دراز سے نایاب کتاب جس میں حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے وقت کی اہم ضرورت کے تحت تصوف کے مسائل کو احادیث مبارکہ سے مدلل کر کے تجدیدی کام کیا ہے ۔   قدیم طرز کو تبدیل کر کے عصر حاضر کے ذوق کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید ایڈیشن   ..

₨.410.00 Ex Tax: ₨.410.00

التکشف عن مہمات التصوف

مسائل تصوف کے بارے میں شکوک وشبہات میں مبتلا لوگوں کے لئے اس کتاب کا مطالعہ بہت ضروری ہے ۔ یہ کتاب حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی ان نایاب کتابوں میں سے ہے جو اب تک قدیمی نسخوں کے عکس لے کر شائع کی جاتی رہیں ادارہ نے اس بیش بہا قیمتی کتاب کو کمپیوٹرائزڈ ایڈیشن میں شائع کروایا۔ ان شاء اللہ یہ جدید ایڈیشن اہل علم اور اہل دل کے لئے روحانی تحفہ ثابت ہوگا ۔   ..

₨.430.00 Ex Tax: ₨.430.00

انفاس عیسیٰ (تصوف وطریقت)۔

زیرنظر کتاب کو چار ابواب پر تقسیم کیاگیا ہے جس میں پہلا حصہ (تعلیمات) تصوف کے ضروری علوم ومسائل پر مشتمل ہے جب کہ دوسرا حصہ (تحقیقات) امور غیر اختیاریہ کے علاج پر مشتمل ہے ۔ تیسرا حصہ (تہذیبات) اخلاق رذیلہ کے ازالہ اور اخلاق حمیدہ کی تحصیل پر مشتمل ہے ۔ چوتھا باب (ارشادات) ایسے علوم پر مشتمل ہے جو تصوف میں بصیرت پیدا کرتے ہیں ۔   ..

₨.430.00 Ex Tax: ₨.430.00

اوراد فضلیہ

اوراد فضلیہ ۔ شیخ المشائخ حضرت مولانا عبد الغفور العباسی مہاجرمدنی رحمہ اللہ کی معروف و مقبول کتاب ہے ۔ جو قرآن و حدیث کی مستند و مجرب دعاؤں پر مشتمل ہے جن کو معمول بنا لینے سے اخروی نعمتیں بھی حاصل ہوتی ہیں اور دنیوی امراض و مصائب کے لئے بھی نفع بخش ہے ۔ کتابچہ کے آخر میں مولانا ناصر الدین خاکوانی صاحب اور حاجی عبدالقیوم مہاجرمدنی رحمہ اللہ کی کاوشوں سے ختم خواجگان، دعا کا طریقہ اور ایصال ثواب کا طریقہ بھی شامل کیا گیا ہے ۔   ..

₨.50.00 Ex Tax: ₨.50.00

بدنظری کی تباہ کاریاں

اللہ تعالیٰ کے قدرتی شاہکار آنکھ کے متعلق تمام اسلامی آداب واحکام نظر کی حفاظت کے دینی ودنیوی فوائد ۔ بدنظری کے تباہ کن نقصانات وسانحات اللہ والوں کی تاثیر نظر کے ایمان افروز واقعات ۔ نیز اللہ والوں کی حفاظت نظر میں غیر معمولی احتیاط اس کتاب کا ایک اہم باب اللہ والوں کی نظر کا فیضان ایسے ہی خدا رسیدہ لوگوں کی کیمیا اثر نظر واقعات پر مشتمل ہے اس کتاب کو حضرت مولانا شاہ حکیم اختر صاحب رحمہ اللہ ودیگر اکابرین کے افادات اور کتابوں سے منتخب کر کے ترتیب دیا گیا ہے ۔  ..

₨.250.00 Ex Tax: ₨.250.00

بستان العارفین

بستان العارفین فقیہ ابواللیث ثمرقندی رحمہ اللہ کی تالیف ہے جن کا نام علمی شہرت کے ساتھ ساتھ تقویٰ اورپرہیزگاری کے لئے سرفہرست ہے ۔ یہ اردو ترجمہ کی گئی کتاب عوام وخواص کی دینی ودنیوی امور کی اصلاح پر مشتمل ہے ۔ کوئی ضروری عنوان ایسا نہیں ہے جس کے متعلق اس کتاب میں مواد موجود نہ ہو۔ بس توجہ سے پڑھنے اور عمل کی کوشش کرنے کی ضرورت ہے ۔    ..

₨.220.00 Ex Tax: ₨.220.00

تحفہ نقشبندیہ

عرصہ دراز سے مدینہ منورہ میں مقیم سلسلہ نقشبندیہ کے بزرگ حضرت مولانا عبدالقیوم مہاجر مدنی مدظلہ کے قلم  سے ۔ سلسلہ نقشبندیہ کا تعارف، مشائخ نقشبندیہ کی خدمات و سوانح ، تصوف کی حقیقت ، لطائف ستہ اور تجلیات و مراقبات پر ایک مبارک کتاب سلسلہ نقشبندیہ کی موجودہ دو اہم شخصیات حضرت مولانا ذوالفقار احمد نقشبندی اور حضرت حافظ ناصر الدین خاکوانی صاحب نقشبندی مدظلہ کا مبارک تذکرہ     ..

₨.280.00 Ex Tax: ₨.280.00

تسہیل المواعظ

زیر نظر کتاب حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے ان خطبات و مواعظ کا انتخاب ہے جس کا اصلاح اخلاق واحوال سے گہرا ربط اور تعلق ہے ۔ مواعظ میں مضامین منجانب اللہ وارد ہوتے ہیں ۔ بزرگوں کا حکم ہے کہ مثل بہشتی زیور کے کوئی گھر بھی اس کتاب سے خالی نہ ہو ۔ اس کا نفع گھر والوں کی درستی کی صورت میں بہت جلد نظر آئیگا ۔   ..

₨.630.00 Ex Tax: ₨.630.00

تلاش مرشد

زیر نظر کتاب میں اسلاف سے لے کر موجودہ دورکے اہل اللہ مشائخ تک چیدہ چیدہ شخصیات کا تذکرہ کیا گیا ہے جو بات قارئین تک پہنچائی گئی ہے وہ یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی عادت مبارکہ یہ ہے کہ وہ نیک صحبت کی برکت سے نیک بننے کی توفیق عطا فرماتے ہیں اسی فطری طریقہ پر پوری امت کا تعامل رہا ہے ۔   ..

₨.410.00 Ex Tax: ₨.410.00