گلدستہ اہل بیت رضی اللہ عنہم ۔ مولانا طارق جمیل

  • Views: 9568
  • Product Code: GABR
  • Availability: In Stock
  • ₨.850.00
  • Ex Tax: ₨.850.00
گلدستہ اہل بیت رضی اللہ عنہم ۔ مولانا طارق جمیل
Specifications/Attributes
Memory
Retail Price PKR. 850/-
Delivery Time 3-5 Working Days
Specialty Authentic. With References
Written By Hazrat Maulana Tariq Jameel
Binding Type Hard Binding With Dust Cover
Paper Quality Fine paper with Color printing
Number of Pages 627
Publishing date October 2018
Size Large Book Size

اللہ تبارک وتعالیٰ نے جیسے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سارے انبیاء کا سردار بنایا اور ساری انسانیت کا سرداربنایا، اولین وآخرین کی سرداری عطا فرمائی، اسی طرح اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو،آپکے گھر کو اور آپکے خاندان کو سب سے عالی خاندان بنایا، سب سے عالی گھرانی بنایا اور سب سے عالی النسل بنایا ۔
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب (جو اس کتاب کے مصنف ہیں) فرماتے ہیں کہ میری ایک عرصہ سے یہ تمنا تھی کہ حضرات اہل بیت کے مناقب اور سیرت کو نیز حضرات حسنین رضی اللہ عنہم سے جو اولاد چلی اُن کے مناقب اور انکی سیرت کو تھوڑا تھوڑا بیان کیا جائے تاکہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ان کے خدام اور ان سے محبت کرنے والوں میں ہمیں اٹھالے اور ہماری بخشش کا سامان ہوجائے ۔
میری یہ تمنا اُس وقت عزم مصمم میں بدل گئی جب میں نے 2006 میں حضرت نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ سے ملاقات کی تو انہوں نے فرمایا: آپ کو جو اہل بیت سے محبت ہے اور جس طرح آپ ہر بیان میں اہل بیت کا تذکرہ کرتے ہیں، اس پر ہم آپ کو اپنی طرف سے بیعت کی اجازت دیتے ہیں، جس طرح آپ نے اپنے بیانات میں اُن کے تذکروں کو زندہ کیا ہے اس پر ہم آپکو چاروں سلاسل میں خلافت دیتے ہیں ۔
اب اس عزم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے میرے پاس تو فرصت نہیں تھی اس لئے میں نے اپنے مدرسہ جامعۃ الحسنین کے متعدد اساتذہ پر مشتمل ایک جماعت کی مجموعی محنت وکاوش سے یہ کتاب مرتب کروائی بہرحال میری مشاورت اور راہنمائی سے یہ مضامین کا مجموعہ تیار ہوا ہے ۔ یہ کاوش اس لئے کی گئی ہے تاکہ لوگوں کے سامنے حضرات اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کی خوبصورت زندگی آئے اور ہم اُن سے راہنمائی حاصل کریں اور اپنی آخرت کا زادراہ بنائیں ۔

Memory
Retail Price PKR. 850/-
Delivery Time 3-5 Working Days
Specialty Authentic. With References
Written By Hazrat Maulana Tariq Jameel
Binding Type Hard Binding With Dust Cover
Paper Quality Fine paper with Color printing
Number of Pages 627
Publishing date October 2018
Size Large Book Size

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Tags: guldasta ahl e bait, Guldasta, ahle bait, tariq jameel, maulana Tariq Jameel, tariq jameel books, tariq jameel book, books written by maulana Tariq jameel, molana tariq, tariqJameel, Hazrat Maulana Tariq Jameel, Guldastaa, Ahl e bait RA, Ahlebait, goldasta ahle bait, Guldasta E Ahlebait RA, New Books, Islami kitabain, islami kitab, mustanad, with references, authentic, ahlul bait, ahlul bayt, ahl al bait, ahl al bayt, ahle bayt, Urdu Islamic Book, ahlebait in quran,

حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں حضرات خلفائے راشدین کا مقام ومرتبہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ ا..
₨.390.00
Ex Tax: ₨.390.00
ہر دور میں اہل علم و فضل حضرات اور بزرگان دین نے درود شریف جیسی اہم عبادت سے متعلق کتب ورسائل ترتیب ..
₨.320.00
Ex Tax: ₨.320.00
جدید درس حدیث (6 جلد)۔ جدید درس حدیث (6 جلد)۔ ..
₨.2,400.00
Ex Tax: ₨.2,400.00
موجودہ دور میں جن اہل علم حضرات کو میدان تقریر میں نمایاں کردار ادا کرنے کی توفیق ملی ان میں مولانا ..
₨.270.00
Ex Tax: ₨.270.00
ادارہ تالیفات اشرفیہ کا اک اعزاز سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ مستند عام فہم اور باحوالہ کتاب ..
₨.1,800.00 ₨.1,350.00
Ex Tax: ₨.1,350.00
یہ تین کتابیں "عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم" "برکات درود شریف" اور "قربان محمد صلی اللہ علیہ وسلم"..
₨.1,380.00 ₨.900.00
Ex Tax: ₨.900.00
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کو ہزار سال مکمل ہوئے تو ہندوستان کے اکبر بادشاہ کے دماغ میں اسک..
₨.310.00
Ex Tax: ₨.310.00