Seerat

Seerat

 

Show:
Sort By:

Battles by the Holy Prophet PBUH

In this book, the account of Seven major battles have been given in which Prophet Muhammad Peace be Upon him participated personally and commanded the Muslim Army. The Chapter dealing with the Treaty of Hudaibiya is not the narration of any battle as the Prophet had gone to Makkah neither with the intention of fighting nor did any fight actually take place. But all historians have included it in the Kutub e Maghazi as in its details and ramifications it deserved to be placed among battles...

₨.300.00 Ex Tax: ₨.300.00

Family of Holy Prophet PBUH

A book has to be written with an object in view. It may be to fill a gap, to elucidate some problems or to explain some difficult issues. The real object in writing this book is very definite one. The first and the foremost is to present the account of the lives of the Holy family objectively and secondly to rebut the false and malicious but sustained propaganda of the western writers against Islam, its Holy Prophet SAWW and his family members...

₨.300.00 Ex Tax: ₨.300.00

آسان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہر امتی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تین حقوق ہیں محبت، عظمت اور اطاعت۔ ان تینوں حقوق کی ادائیگی کے لئے سیرت طیبہ کا مطالعہ کرنا بہت ضروری ہے بلکہ سیرت کا مطالعہ ہر صاحب ایمان کی دلی خواہش ہوتی ہے ۔ زیر نظر کتاب سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت بڑی بڑی ضخیم کتابوں کا عطر اور خلاصہ ہے جس میں سیرت طیبہ کے واقعات، مضامین، عہد نبوت کی مبارک یادیں ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اصلاحی معاشرت معاملات، اخلاقیات اور ایثار و قربانی جیسے دیگر کئی عنوانات پر سیرت کے بکھرے موتیوں کی خوبصورت مالا ہے ۔ تق..

₨.300.00 Ex Tax: ₨.300.00

ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن

ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے بارہ میں اجمالی معلومات، فضائل و مناقب، ازواج مطہرات تمام مومنین کی مائیں ہیں ۔ کیونکہ مومن کا وجود ایمانی اور اس کی حیات روحانی پیغمبر کے تعلق اور اتصال سے ہے ، اسلئے پیغمبر مومنین کے حق میں بمنزلہ روحانی باپ ہے ۔ ..

₨.20.00 Ex Tax: ₨.20.00

امت مسلمہ کی مائیں ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن

اس کتاب میں خصوصیت کے ساتھ ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے ایسے حالات لکھے گئے ہیں جن کا اتباع کرنا اور اتباع کے لیے تیار رہنا ہر مسلمان عورت کے لئے ضروری ہے ۔  مسلمان عورتیں اور بچیاں اپنی زندگی گزارنے میں ان پاکیزہ بیبیوں کی زندگیوں کو نمونہ بنائیں جن کو اللہ رب العزت نے اپنے مقدس پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجیت کے لئے چنا تھا۔ ..

₨.140.00 Ex Tax: ₨.140.00

جدید حیات صحابہ

خاتم الاانبیا ﷺ کے صحاب کی فضیلت واہمیت اور دین و ہدایت کیلئے ان کے واقعات سے رہنمائی ہر دور میں ضروری رہی ہے اور ہر دور کے اہل قلم نے اس مبارک موضوع پر کتب تالیف فرمائی ہیں۔ موجودہ حالات جن میں مادیت ترقی پزیر ہے لیکن روحانیت کا قحط ہے۔ایمانی و روحانی زندگی کیلئے اگر کوئی چیز "چارجنگ" کا کام کر سکتی ہے تو وہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مبارک زندگی اور مثالی واقعات ہیں۔ دور حاضر کی اسی روحانی و ایمانی ضرورت کے پیشِ نظر "جدید حیاۃ الصحابہ رضی اللہ عنہم آپ کے سامنے ہے جس میں تقریباً ہر اہم موض..

₨.460.00 Ex Tax: ₨.460.00

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حسن و جمال

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جمال مبارک کو کماحقہ تعبیر دینا ممکن ہی نہیں ہے ۔ نور مجسم کی تصویر کشی قابو سے باہر ہے ۔ چنانچہ امام قرطبی رحمہ اللہ فرماتے تھےکہ آپ کا پورا جمال ظاہر ہی نہیں کیا گیا ورنہ کسی انسان میں یہ طاقت نہ ہوتی کہ وہ آپ علیہ الصلوۃ والسلام کو دیکھ سکے ۔ بہرحال حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اس امت پر بہت بڑا احسان ہے کہ انہوں نے آپ تک علوم و معارف کے ساتھ ظاہری حسن و جمال بھی محفوظ فرما کر امت تک پہنچایا ہے ۔ ..

₨.20.00 Ex Tax: ₨.20.00

حیات صحابہ رضی اللہ عنہم

حضرت مولانا یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی یہ کتاب حیات الصحابہ رضی اللہ عنہم صحابہ کرام کی محبت وعقیدت سے بھرپور ہے ۔ اس کی مقبولیت کے لئے اتنی بات کافی ہے کہ حضرت رحمہ اللہ کے خلوص اور للہیت کے نتیجہ میں اس کتاب کا عربی ترجمہ کیا گیا۔ گویا مشائخ عرب وعجم میں یہ کتاب مقبول ہوئی۔ زیرنظر کتاب تلخیص شدہ ہے جس میں مکررات کو حذف کرکے ہرروایت پر ایک عنوان لگادیا تاکہ علماء کرام کے علاوہ عوام الناس بھی اس سے بآسانی مستفید ہوسکیں ۔   ..

₨.480.00 Ex Tax: ₨.480.00

خطبات سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و عظمت صرف ربیع الاول تک ہی محدود نہیں ۔ بلکہ محبت کا تقاضاتو یہ ہے کہ ہر مسلمان ہر وقت ہر آن اپنی شکل وصورت، تہذیب و تمدن ، اعمال و اخلاق اور گفتار سے امتی محمدی ہونے کا ثبوت دے نہ یہ کہ ربیع الاول میں چند مظاہرے کر کے یہ سمجھ لیا جائے کہ ہم نے حقوق رسالت ادا کردئیے ۔ زیر نظر کتاب میں اکابر کے مستند خطبات جمع کئے گئے ہیں جو اتباع سنت کی اہمیت وفضیلت کو اجاگر کرتے ہیں ۔اس کتاب کو پڑھتے وقت یہ نیت کر لیں کہ میں بھی ان شاء اللہ اپنی زندگی کو ایسی عظیم شخصیت..

₨.350.00 Ex Tax: ₨.350.00

سرتاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں کیسے تھے؟

اس کتاب میں سیرت طیبہ کے ایک پہلو سے متعلق سنتیں، واقعات اور تعلیمات کا باب ہے جس میں مرد ہونے کے حوالے سے بیٹا، بھائی، شوہر، داماد، والد، خسر اور رشتہ داروں، مہمانوں، بچوں اور پڑوسیوں سے متعلق اسوہ حسنہ کے درخشاں واقعات جمع کئے گئے ہیں۔ بلاشبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازدواجی زندگی ہمارے لئے بہترین مشعل راہ ہے جس کی روشنی میں ہم اپنے شب و روز کو سنوار کر دنیا وآخرت کی سرخروئی حاصل کر سکتے ہیں ۔ ..

₨.330.00 Ex Tax: ₨.330.00

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ڈیلکس ایڈیشن

ادارہ تالیفات اشرفیہ کا اک اعزاز سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ مستند عام فہم اور باحوالہ کتاب ہے ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سیرت نگار رب کائنات ہوں اور خود ارض و سماء اسکے ثناخواں ہوں تو اُنکی سیرت لکھنے کا حق ہم سے ادا نہیں ہوسکتا لیکن پھر بھی اپنی حتی المقدور کوشش کرکے اردو کی تمام بڑی سیرت کی کتابوں میں سے پندرہ معتمد اور مستند کتابوں کے مواد کو اس"سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم" میں جمع کیا گیا ہے ۔ اور یہ انتخاب فقط اُنہی کتابوں میں سے کیا گیا ہے جن کے مصنف س..

₨.1,800.00 ₨.1,350.00 Ex Tax: ₨.1,350.00

قربان محمد ﷺ

یہ تین کتابیں "عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم" "برکات درود شریف" اور "قربان محمد صلی اللہ علیہ وسلم"جن کا ہرہر لفظ عشق نبوی میں ڈوبا ہوا ہےاللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت یہ بھی ہے کہ حق تعالیٰ نے ہمیں اپنے محبوب پیغمبر خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا اُمّتی ہونے کا شرف عطا کیا ۔ اللہ رب العزت نے اپنی محبت کے ساتھ ساتھ اپنے محبوب (صلی اللہ علیہ وسلم) کی محبت کو بھی ایمان کا حصہ قرار دیا ہے ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اپنے دل و جان سے ہر ہر ادا پر صدقے اور قربان ہوتے تھے ، اور محض ب..

₨.1,380.00 ₨.900.00 Ex Tax: ₨.900.00

مزاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

سیرۃ طیبہ کے بیشمار شعبے ہیں جن میں ہر شعبہ اپنی مبارک تعلیمات و ہدایات کے ساتھ ہمیں حسن عمل کی دعوت دے رہا ہے ۔ ان شعبوں میں سے ایک اہم شعبہ مزاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ ہر ایک کے ساتھ نشست و برخاست، تکلم و تخاطب معاملات اور برتاؤ میں کیسا رویہ اپنایا گیا ۔ زیر نظر کتاب میں سیرۃ طیبہ کے ایسے ہی واقعات کا مجموعہ ہے جن کے مطالعہ سے ہر قاری بآسانی مزاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو محسوس کر سکتا ہے نیز کتاب کے دوسرے حصے میں حضرات خلفائے راشدین صحابہ وصحابیات رضی اللہ عنہم کے واقعات دئے گئے ہیں ..

₨.270.00 Ex Tax: ₨.270.00

مسنون زندگی قدم بہ قدم

اس کتاب میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اکابرین امت کا سنتوں سے عشق بلکہ ایسے واقعات بھی شامل کئے گئے ہیں جن کو پڑھ کر سنت پر عمل کرنے کا شوق پیدا ہوتا ہے ۔ انتہائی آسان اور عام فہم مضامین پر مشتمل اس کتاب سے ہر شخص اتباع سنت کی سعادت حاصل کرسکتا ہے ۔  زیر نظر کتاب اس جذبہ کے پیش نظر مرتب کی گئی ہے کہ ہرمسلمان بآسانی بلاتکلف زندگی کے ہر شعبے اور ہر حالت سے متعلق مسنون اعمال کا مطالعہ کر سکے اور اسے موجودہ حالات میں ان پر عمل کی توفیق ہوجائے ۔ اس کتاب میں اس بات کا خصوصیت کے ساتھ اہتمام کی..

₨.410.00 Ex Tax: ₨.410.00

گلدستہ اہل بیت رضی اللہ عنہم ۔ مولانا طارق جمیل

اللہ تبارک وتعالیٰ نے جیسے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سارے انبیاء کا سردار بنایا اور ساری انسانیت کا سرداربنایا، اولین وآخرین کی سرداری عطا فرمائی، اسی طرح اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو،آپکے گھر کو اور آپکے خاندان کو سب سے عالی خاندان بنایا، سب سے عالی گھرانی بنایا اور سب سے عالی النسل بنایا ۔ حضرت مولانا طارق جمیل صاحب (جو اس کتاب کے مصنف ہیں) فرماتے ہیں کہ میری ایک عرصہ سے یہ تمنا تھی کہ حضرات اہل بیت کے مناقب اور سیرت کو نیز حضرات حسنین رضی اللہ عنہم سے جو اولاد چلی اُن کے..

₨.850.00 Ex Tax: ₨.850.00