Sunnat

Sunnat

 

Show:
Sort By:

آثار السنن

وفاق المدارس کے درس نظامی میں درجہ خامسہ میں پڑھائی جانے والی کتاب۔ ..

₨.260.00 Ex Tax: ₨.260.00

ایک سے زائد نکاح سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

نکاح اگر خوشی کا موقع ہے تو دین اسلام کی ترغیب کے مطابق ایک سے زائد نکاح مزید خوشی دوبالا کرنے اور بے شمار معاشرتی مسائل حل کرنے والا عمل ہے جو کہ صحابہ کرام کے زمانہ سے رائج ہے ۔ لیکن ہماری بدقسمتی کہ مغربی پروپیگنڈہ سے متاثر ہوکر اور زمانہ طویل ہندوؤں کے ساتھ رہنے کی وجہ سے ہماری اکثریت نکاح ثانی اور نکاح بیوگان سے دور ہوگئی ۔ یہ کتاب اسی معاشرتی غلط فہمی کی اصلاح کے لئے ایک کاوش ہے اور ایسی خواتین جو نکاح ثانی کی وجہ سے رنجیدہ ہوں ان کے لئے تسلی کا سامان ہے ۔   ..

₨.280.00 Ex Tax: ₨.280.00

سنت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم اور راہ اعتدال

سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور راہ اعتدال نہایت محقق مدلل اور عام فہم ہے جوکہ عوام الناس اور علماء کے لئے مفید ہے ۔ اس کے مطالعہ سے سنت کا مفہوم، اصل حقیقت اور سنت کی اقسام معلوم ہوتی ہیں اور سنت پر عمل کرنے کا جذبہ اور شوق بھی پیدا ہوجاتا ہے ۔ اس کتاب کی تالیف کے دوران جن کتب سے استفادہ کیا گیا ہے ان کے نام رسالے کے آخر میں درج کئے گئے ہیں تاکہ مزید تسلی یا تفصیل کے لئے ان کتب کی طرف مراجعت کرسکیں ۔ ..

₨.190.00 Ex Tax: ₨.190.00

صبح و شام کی مسنون زندگی

ایک مسلمان کے لئے یہ عظیم سعادت کی بات ہے کہ اس کی مکمل زندگی ہر دن کے چوبیس گھنٹے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ میں ڈھل جائیں ۔ اس کا اٹھنا بیٹھنا، چلنا پھرنا، گفت و شنید، خلوت و جلوت اتباع سنت میں رنگا ہوا ہو۔ اس رسالہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مکمل معمولات اور صبح و شام کے اعمال درج کئے گئے ہیں ۔ جن کی روشنی میں ہم سب اپنی شکل و صورت اور طرز زندگی اسوہ حسنہ کے شفاف آئینہ کو دیکھ کر درست کر سکتے ہیں۔ آئیے محبوب خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنتوں پر چل کردنیا وآخرت کی..

₨.20.00 Ex Tax: ₨.20.00

علیکم بسُنتی

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا:اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو اللہ تعالیٰ تم سے محبت فرمائیں گے اور تمہارے گناہ معاف فرمادیں گے۔ اس سے یہ معلوم ہوا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلنے سے ایک تو اللہ تعالیٰ محبت فرمائیں گے دوسرے گناہ معاف فرمادیں گے بندے کو اور کیا چاہیۓ اس کتاب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کے متعلق بتایا گیا ہے۔ ..

₨.50.00 Ex Tax: ₨.50.00

مسنون زندگی قدم بہ قدم

اس کتاب میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اکابرین امت کا سنتوں سے عشق بلکہ ایسے واقعات بھی شامل کئے گئے ہیں جن کو پڑھ کر سنت پر عمل کرنے کا شوق پیدا ہوتا ہے ۔ انتہائی آسان اور عام فہم مضامین پر مشتمل اس کتاب سے ہر شخص اتباع سنت کی سعادت حاصل کرسکتا ہے ۔  زیر نظر کتاب اس جذبہ کے پیش نظر مرتب کی گئی ہے کہ ہرمسلمان بآسانی بلاتکلف زندگی کے ہر شعبے اور ہر حالت سے متعلق مسنون اعمال کا مطالعہ کر سکے اور اسے موجودہ حالات میں ان پر عمل کی توفیق ہوجائے ۔ اس کتاب میں اس بات کا خصوصیت کے ساتھ اہتمام کی..

₨.410.00 Ex Tax: ₨.410.00

معارف السنہ (5جلد)۔

یہ کتاب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مستند احادیث کے ترجمہ اور تشریح پر مشتمل مفید عام مجموعہ جسے برصغیر پاک و ہند کے شیوخ الحدیث اور اکابر علماء کی تالیفات اور تشریحی باتوں سے مرتب کیا گیا ہے ۔ اس جدید مجموعہ کو ایک عام مسلمان کی ضرورت کے مطابق ترتیب پر مرتب کیا گیا ہے ۔ اور جو اعتقادی ونظریاتی مضامین ہیں ان کی تفصیلی بحث بھی شامل کی گئی ہے ۔ یہ مجموعہ جن مخلص اہل علم کی تالیفات سے منتخب کیا گیا ہے ان کے اخلاص کا عکس پڑھنے والے کی زندگی میں یوں رونما ہوتا ہے کہ قاری صرف علم میں اضافہ ..

₨.2,050.00 Ex Tax: ₨.2,050.00

کاروان جنت

زیر نظر کتاب تلمیذ شمس الحق افغانی رحمہ اللہ علامہ عبداللہ صاحب رحمہ اللہ کی مبارک تالیف ہے جس میں انہوں نے اپنے علم و فضل اور تحقیق کے ساتھ جنت کی خوشخبری پانے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو موضوع سخن بنا کر ہر ہر صحابی کے ایمان افروز مستند حالات جمع فرمائے ہیں ۔ اسی طرح علامہ رحمہ اللہ کی تحقیقی کتاب "صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ان پر تنقید" بھی علیحدہ ادارہ سے شائع ہوتی رہی اس جدید ایڈیشن میں دونوں کتابیں یکجا کردی گئیں بلکہ افادیت کو بڑھانے کے لئے مولانا یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ کا نایاب ر..

₨.260.00 Ex Tax: ₨.260.00

گلدستہ سنت

آسان اورعام فہم انداز میں چوبیس گھنٹے کی زندگی کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پاکیزہ سنتوں،جامع دُعاؤں کا مختصر چہل حدیث پر مشتمل مجموعہ۔ جسے پڑھ کر دلوں میں اُسوہ حسنہ اپنانے کا جزبہ بیدارہوگا۔ ایک ایسی جامع و مُبارک کتاب جو عوام و خواص کیلیے یکساں مفید اور ہر مُسلمان گھرانے کی ضرورت ہے۔ ..

₨.90.00 Ex Tax: ₨.90.00