500 to 800

500 to 800

 

Show:
Sort By:

Minhaj Ul Talibeen

Minhaj Et Talibeen A Manual of Muhammadan Law   ..

₨.680.00 Ex Tax: ₨.680.00

بکھرے موتی تلخیص شدہ

 آج کی مصروف زندگی اور جدید سہولیات نے کتب دینیہ کے مطالعہ کا ذوق بری طرح متاثر کیا ہے وہ خوش نصیب جنہیں کتب دینیہ کے مطالعہ کا ذوق ہے تو وہ بھی طویل تحریرات سے گھبرائے دکھائی دیتے ہیں اور مختصر دلچسپ کی تلاش میں رہتے ہیں۔ دور حاضر کے اس ذوق کو مد نظر رکھتے  ہوئے اکابر مشائخ نے دوران مطالعہ ایسے مختصر ودلچسپ واقعات، معلومات وارشادات وملفوظات کے مجموعے مرتب کئے ہیں ایسے لوگوں کےلئے جو مصروفیت کی وجہ سے ضخیم کتب کا مطالعہ نہیں کر سکتے۔ یہ کتاب اپنے دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات،علمی ..

₨.550.00 Ex Tax: ₨.550.00

تحفۃ المدارس (دو جلد)۔

مدرسہ کی چاردیواری میں رہنے والے ارباب مدارس مدیر، مدرسین اور طلباء کرام کی ضرورت کے مطابق تمام مفید مضامین اس کتاب میں جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ اسلاف کا نمونہ سامنے لا کر خود کو انہیں کے سانچے میں ڈھالا جائے ۔ اسلاف کی مبارک زندگیوں کے وہ پہلو جس مدارس سے متعلق ہیں اگر سامنے آجائیں تو پروقار انداز میں دین کی خدمت کی توفیق ہوسکتی ہے ۔ اسی نیت کے پیش نظردو جلدوں پر مشتمل اس کتاب کو ترتیب دیا گیا ہے   ..

₨.780.00 Ex Tax: ₨.780.00

تسہیل المواعظ

زیر نظر کتاب حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے ان خطبات و مواعظ کا انتخاب ہے جس کا اصلاح اخلاق واحوال سے گہرا ربط اور تعلق ہے ۔ مواعظ میں مضامین منجانب اللہ وارد ہوتے ہیں ۔ بزرگوں کا حکم ہے کہ مثل بہشتی زیور کے کوئی گھر بھی اس کتاب سے خالی نہ ہو ۔ اس کا نفع گھر والوں کی درستی کی صورت میں بہت جلد نظر آئیگا ۔   ..

₨.630.00 Ex Tax: ₨.630.00

تقریر ترمذی

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی قدس سرہ کی تصانیف اور مواعظ و ملفوظات الحمد اللہ مسلسل شائع ہوتے رہے ہیں اور شاید حضرت رحمہ اللہ کے قلم سے نکلا ہوا کوئی رسالہ یا مقالہ ایسانہ ہو  جو کسی نہ کسی شکل میں شائع نہ ہوا ہو۔ یہ تقریر جس کا نام خود حضرت رحمہ اللہ نے المسک الزکی تجویز فرمایا تھا مسودہ کی شکل میں دارالعلوم کراچی کے کتب خانہ کے اس حصے میں محفوظ تھی۔ اصل میں یہ تھانہ بھون کے کتب خانہ مجلس خیر کا حصہ ہے جو اس کے متولی حضرت مولانا شبیر علی تھانوی رحمہ اللہ  نے دارال..

₨.500.00 Ex Tax: ₨.500.00

دعوت و تبلیغ کی محنت

دعوت و تبلیغ کا مبارک کام کیا ہے اور یہ کیوں جاری کیا گیا اور کیوں ابھی تک قائم ہے ۔ اور دعوت وتبلیغ کی محنت کس طرح کے ماحول میں کی جا سکتی ہے ۔ ان سب بنیادی سوالات کے جوابات پر مشتمل اکابر تبلیغ کی تعلیمات، ارشادات اور مکتوبات وسوانح حیات کے حوالوں سے یہ مستند مجموعہ تیار کیا گیا ہے ۔ جس کے مرتب دین کے تقاضوں پر نہ صرف گہری نظر رکھنے والے ہیں بلکہ امت کے نبض شناس بھی ہیں ۔    ..

₨.570.00 Ex Tax: ₨.570.00

روحانی معالج

میدان تصوف میں ایک ایسی لاجواب کتاب جس میں روحانی امراض کو دور کرنے کے لئے تیر بہدف ہزاروں الہامی نسخے شامل کئے گئے ہیں جس کے ذریعے بھٹکے ہوئے مسلمان اپنی اصلاح کی فکر کر سکتے ہیں ۔ آج کے دور میں دوردراز کا سفر کر کے شیخ کی خدمت میں جانا اور تزکیہ کروانا مشکل ہوچکا ہے ۔ ان حالات میں ہر مسلمان کی اصلاح کے لئے یہ کتاب بہترین نعم البدل اور نسخہ اکسیر ہے ۔   ..

₨.770.00 Ex Tax: ₨.770.00

عالمی تاریخ

تاریخ کو محفوظ رکھنا بیدار قوم کی وہ ذمہ داری ہے جس سے غفلت قوم کو اجتماعی وانفرادی ہلاکت میں داخل کردیتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہر دور کے طبقات نے اپنی تاریخ کو محفوظ کر کے بعد کی نسلوں تک منتقل کیا ۔ تاریخ کے نظم و ضبط میں جو مثال مسلم مؤرخین نے پیش کی اس کی نظیر شاید ہی کسی دوسری قوم والے پیش کرسکیں ۔ وقت حاضر کی اسی ضرورت کے پیش نظر ادارہ نے مذکورہ بالا تاریخ کے ضخیم کتب کے ہزاروں صفحات سے نادر ونایاب تاریخی شخصیات، مقامات اور واقعات سے اس جدید کتاب کو آراستہ کیا گیا ہے ۔   ..

₨.550.00 Ex Tax: ₨.550.00

کایا پلٹ

اللہ تعالیٰ نے محاسن اسلام کو عوام و خواص میں جو مقبولیت عطا فرمائی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ملک بھر میں کثیر تعداد میں خطباء واعظین ومبلغین اپنی تقریر وتحریر میں محاسن اسلام کے مضامین سے استفادہ کرتے ہیں ۔ ماہنامہ محاسن اسلام نے اپنے 17 سالہ مسلسل سفر میں سینکڑوں مفید مضامین سے قارئین کو نوازا ہے ۔ اور انہیں حالات کی دینی ضرورت کے پیش نظر انفرادی واجتماعی اصلاح کی طرف متوجہ کیا ہے ۔ ان سینکڑوں مضامین سے میں وہ منتخب مضامین جو قارئین کی زندگیوں میں انقلاب لائے ان سب کا م..

₨.670.00 Ex Tax: ₨.670.00