800 to 1200

800 to 1200

 

Show:
Sort By:

الخیر الجاری شرح صحیح البخاری

زیر نظر کتاب کتب حدیث کی مستند ومعتبر کتاب صحیح البخاری کی مختصر، جامع ومکمل شرح ہے ۔ علماء کرام نے ہر دور میں بخاری شریف پر تشریح احادیث، حل تراجم، حل لغات وغیرہ کے عنوانات سے بہت علمی کام کئے مگر اس بات کی ضرورت تھی کہ ایسی مختصر اور مکمل شرح منظر عام پر لائی جائے جو اپنے اندر اختصار کے باوجود بھی علامہ عسقلانی اور علامہ عینی اور علامی کشمیری رحمہ اللہ کے علوم کو سمیٹے ہوئے ہو۔ کتاب کی اہمیت و افادیت کے پیش نظر اس جدید ایڈیشن کو کمپیوٹرائزڈ شائع کیا گیا ہے تاکہ عصر حاضر کا طبقہ بسہولت اس سے مس..

₨.920.00 Ex Tax: ₨.920.00

الفی قرآن پاک مترجم

ایسا قرآن مجید جس کی ہر لائن اور ہر صفحہ حرف الف سے شروع ہوتا ہے ۔ نیز اس میں سرتاج المفسرین حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ کا ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے ۔ ..

₨.1,200.00 Ex Tax: ₨.1,200.00

خطبات خواتین

ادارہ نے خواتین کی تربیت کے لئے دورحاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کئی کتب شائع کی ہیں جن میں سے ایک خطبات خواتین زیر نظر کتاب ہے ۔ اس کے مطالعہ سے عوام وخواص میں سے ہردرجہ کی خواتین کے لئے نافع ہے ۔ اور دور حاضر مین دین پر عمل اور اولاد کی تربیت سے متعلق علمی، عملی اور اصلاحی مضامین کا ذخیرہ ہیں ۔   ..

₨.790.00 Ex Tax: ₨.790.00

زیارت حرمین (تصویری البم)۔

بیت اللہ پوری زمین کے وسط میں ہونے کی وجہ سے مرکزی حیثیت کا حامل ہے ۔ پھر مسلمانوں کا قبلہ ہونے سے اس کے اعزاز واحترام میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے ۔ اسی طرح مدینہ منورہ میں سرکار دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے قدوم سے جو شرف مدینہ منورہ واہل مدینہ کو حاصل ہوا وہ اس کی عظمت کے لئے کافی ہیں ۔ زیرنظر کتاب میں حرمین شریفین کی ایک ہزار سے زائد ایسی نادرونایاب تصاویر جمع کی گئی ہیں جن کی زیارت سے دل کو سرور اور آنکھوں کو نور حاصل ہوتا ہے ۔ اس کے ساتھ جابجا برصغیر کے نامور اہل دل شعراء کی ایسی نعت..

₨.980.00 Ex Tax: ₨.980.00