نگاہِ مرد مؤمن

  • Views: 282
  • Product Code: NMM
  • Availability: In Stock
  • ₨.330.00
  • Ex Tax: ₨.330.00
نگاہِ مرد مؤمن
Specifications/Attributes
Memory
Retail Price PKR. 450/=
Discount Price PKR. 330/=
Delivery Time 3 – 5 working Days
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard cover
Paper Quality Best Quality
Number of Pages 400
Volumes/Jild 1
Publishing date Muharam ul Haram 1440Hijri
Shipping Charges FREE HOME DELIVERY

اس کتاب میں صحبت صالح کی ضرورت واہمیت کو عقل و نظر کی روشنی میں اُجاگر کیا گیا ہے ۔ 
اس کتاب کا حصہ اول حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی تعلیمات پر مشتمل ہے ۔ جس میں حضرت کے گراں قدر الہامی خطبات وملفوظات سے صحبت صالح سے متعلق گراں قدر تعلیمات دی گئی ہیں ۔ جبکہ حصہ دوم میں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کے خطبات و مجالس سے منتخب مضامین دئیے گئے ہیں ۔ 
حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب مدظلہ العالی نے صحبت صالح کے متعلق اپنے شیخ کے منتخب ملفوظات اور مضامین تک رسائی آسان کردی ۔ اسکے لئے ادارہ شکرگزار ہے ۔ 

Memory
Retail Price PKR. 450/=
Discount Price PKR. 330/=
Delivery Time 3 – 5 working Days
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard cover
Paper Quality Best Quality
Number of Pages 400
Volumes/Jild 1
Publishing date Muharam ul Haram 1440Hijri
Shipping Charges FREE HOME DELIVERY

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Tags: Nigah e mard e momin, nigahemardemomin, nigah mard, marde momin, mard momin, momin, nigah, nigah mard momin, nigahmardemomin, books, taleefat, online books store, nigaahe-mard-e-Momin, Auliya, ALLAH K wali, naik log, allhwaly, marde momin, momin, naik sohbat,

پردہ کی فرضیت نماز کی فرضیت کی طرح عیاں ہے ۔ لیکن غفلت اور بے حسی کی چادر نے پوری قوم کو لپیٹ میں لے..
₨.230.00
Ex Tax: ₨.230.00
سورہ کہف کے مطالعہ اور مراقبہ سے جن مضامین اور خیالات کی طرف ذہن منتقل ہوتے ہیں وہی تحریری لباس میں ..
₨.190.00
Ex Tax: ₨.190.00
مسجد درحقیقت دربارخداوندی اور آستانہ شاہی ہوتی ہے اس واسطے اس کے آداب میں سے لازم ہے کہ احکام کو جان..
₨.100.00
Ex Tax: ₨.100.00
زیر نظر کتاب تلمیذ شمس الحق افغانی رحمہ اللہ علامہ عبداللہ صاحب رحمہ اللہ کی مبارک تالیف ہے جس میں ا..
₨.260.00
Ex Tax: ₨.260.00
الحمد اللہ بفضلہ تعالیٰ زیر نظر کتاب باپردہ جنتی خاتون اس کتاب میں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف ع..
₨.150.00
Ex Tax: ₨.150.00
پیش نظر شعری مجموعہ ’’ چار دن کی چاندنی‘‘ خالص اصلاحی اور پاکیزہ کلام ہے، جس کا ایک ایک شعر بلکہ ..
₨.320.00
Ex Tax: ₨.320.00