Other Categories

Other Categories

 

Show:
Sort By:

کلمہ طیبہ

اللہ تعالیٰ نے کلمہ شریف کی صورت میں ہمیں کتنی بڑی نعمت عطافرمائی ہے۔ اسکا صحیح اندازہ تو میدانِ حشر میں ہوگا لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنی زبان کو کلمہ کے ورد کا عادی بنائیں۔ اس کتاب میں کلمہ طیبہ کے متعلق اکابر کے رسائل و مضامین اور متعلقہ واقعات جو مختلف کتابوں میں منتشر تھے انہیں جمع  کردیا گیا ہے تاکہ لوگ اپنے دل و دماغ میں کلمہ کے پیغام کو بٹھائیں اور اپنی زندگی کے ہر موقع پر کلمہ کے تقاضوں کو پورا کریں۔  ..

₨.230.00 Ex Tax: ₨.230.00