Best Selling

Best Selling

 

Show:
Sort By:

آؤ پاکستان کی قدر کریں

پاکستان کا قیام کسی آرام دہ کمرے میں مشاورت کے نتیجہ میں نہیں ہوا بلکہ اس کے قیام کی ایک مکمل تاریخ ہے اور یہ ایسی عظیم نعمت ہے جو مادی وسائل سے مالامال ہے اور ارضی وسماوی اعتبار سے بھی دنیا کے اہم ترین علاقے میں ہے ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم میں سے ہر شہری اپنے فرائض اداکرتے ہوئے اس کے تحفظ اور استحکام کے لئے کمربستہ ہوں ۔ زیرنظر کتاب اسی درد کے ساتھ مرتب کی گئی ہے کہ پڑھنے والے قارئین اس چیز کا اندازہ کریں کہ اتنی بڑی نعمت کی قدر دانی کیسے ہوسکتی ہے جشن آزادی کے موقع پر اس کتاب کو عام کریں..

₨.300.00 Ex Tax: ₨.300.00

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ڈیلکس ایڈیشن

ادارہ تالیفات اشرفیہ کا اک اعزاز سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ مستند عام فہم اور باحوالہ کتاب ہے ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سیرت نگار رب کائنات ہوں اور خود ارض و سماء اسکے ثناخواں ہوں تو اُنکی سیرت لکھنے کا حق ہم سے ادا نہیں ہوسکتا لیکن پھر بھی اپنی حتی المقدور کوشش کرکے اردو کی تمام بڑی سیرت کی کتابوں میں سے پندرہ معتمد اور مستند کتابوں کے مواد کو اس"سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم" میں جمع کیا گیا ہے ۔ اور یہ انتخاب فقط اُنہی کتابوں میں سے کیا گیا ہے جن کے مصنف س..

₨.1,800.00 ₨.1,350.00 Ex Tax: ₨.1,350.00