Offers and Discount

Offers and Discount

 

Show:
Sort By:

اصلاحی پیکیج

روحانی امراض کی اصلاح کی فکر کرنا ہر مسلمان کے ذمہ فرض عین ہے ۔ اس کے لئے ایسی بہترین مستند کتابوں کا ہرگھر میں ہونا ضروری ہے جو معاشرہ میں اصلاحات لا سکیں اور دین و دنیا کی اصلاح کے لئے اسباق پر مشتمل ہوں ۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ کی طرف سے یہ اصلاحی کتب کا پیکیج محدود مدت کے لئے انتہائی رعایتی قیمت کے ساتھ دستیاب ہے جس میں اصلاحی اسباق، روحانی امراض کو دور کرنے کے تیر بہدف نسخے، اللہ والوں کی زندگی میں انقلاب کی سوانح حیات، نفس وشیطان کی مکاریاں، اور آداب شیخ و مرید جیسے اہم موضوعات پر جید ک..

₨.3,990.00 Ex Tax: ₨.3,990.00

جواہرات پیکیج

دین و دنیا میں علمی وعملی بصیرت اور فہم وفراست پیداکرنے والے منتخب جواہرات کا مجموعہ "جواہرات شیخ الاسلام" مفتی اعظم مولانامحمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی سو سے زائد تصنیفات وتالیفات سے منتخب علم وحکمت کے انمول موتی "جواہرات مفتی اعظم" جن کا مطالعہ فہم دین پیداکرنے میں اپنی مثال آپ ہے اور خطبات حکیم الامت کے 32 جلدوں میں سے منتخب الہامی جواہرات "جواہرات حکیم الامت" کامل 4 جلد، جن کے مطالعہ سے حکمت ومعرفت، شریعت کے اسرار ورموز اور علم وعرفان حاصل ہوتا ہے ۔ تینوں کتابیں رعایتی قیمت کے سا..

₨.3,640.00 Ex Tax: ₨.3,640.00

درس قرآن ڈیلکس ایڈیشن

پاکستان میں پہلی مرتبہ آسان اور عام فہم منفرد تفسیر قرآن  اعلیٰ کاغذ ! خوبصورت پیکنگ  ڈیلکس ایڈیشن ! فری ہوم ڈلیوری لفظی اور بامحاورہ ترجمہ علیحدہ علیحدہ خانوں میں ۔ تاکہ ہر عام شخص بھی سمجھ سکے  روزانہ دس سے پندرہ منٹ کی آسان تشریح پرمشتمل ایک سبق۔ جسے درس کے انداز میں سنایا بھی جا سکتا ہے اور سمجھا بھی جاسکتا ہے  آج کے اِس پُرفتن دور میں ہر گھر میں قرآن مجید کی ایسی تفسیر کا ہونا لازم ہے جو ہر فرد کے لئے نفع مند ہو اور مستند بھی ۔ اس درس قرآن میں حضرت مولا..

₨.5,950.00 ₨.3,900.00 Ex Tax: ₨.3,900.00

رمضان المبارک پیکیج

رجب المرجب کا مہینہ شروع ہوچکا ہے !!اس ماہ میں یہ دعا مانگنی چاہئے ۔ اللھم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضاناے اللہ ! ہمیں رجب اور شعبان کے ماہ میں برکت عطا فرمائیے اور خیر وعافیت سے رمضان المبارک تک پہنچنا نصیب فرمائیے ویسے تو پورا سال ہر مسلمان  کو ماہ مقدس کے مبارک لمحات کا انتظار رہتا ہے لیکن اس دعا سے اک اشارہ یہ بھی ملتا ہے کہ کم ازکم دو ماہ پہلے ضرورتیاری شروع کردینی چاہئے تاکہ پوری محبت اور عقیدت سے اس ماہ کا استقبال کیا جاسکے آپ بھی آج سے ہی رمضان المبارک کے انتظار..

₨.11,900.00 Ex Tax: ₨.11,900.00

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ڈیلکس ایڈیشن

ادارہ تالیفات اشرفیہ کا اک اعزاز سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ مستند عام فہم اور باحوالہ کتاب ہے ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سیرت نگار رب کائنات ہوں اور خود ارض و سماء اسکے ثناخواں ہوں تو اُنکی سیرت لکھنے کا حق ہم سے ادا نہیں ہوسکتا لیکن پھر بھی اپنی حتی المقدور کوشش کرکے اردو کی تمام بڑی سیرت کی کتابوں میں سے پندرہ معتمد اور مستند کتابوں کے مواد کو اس"سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم" میں جمع کیا گیا ہے ۔ اور یہ انتخاب فقط اُنہی کتابوں میں سے کیا گیا ہے جن کے مصنف س..

₨.1,800.00 ₨.1,350.00 Ex Tax: ₨.1,350.00

عالمیہ سال دوم بنات مکمل سیٹ

طالبات حدیث درجہ عالمیہ سال دوم بنات کے لئے عظیم خوشخبری پہلی مرتبہ پاکستان میں چاروں کتابیں مکمل اعراب کے ساتھ درمیانہ سائز، کم وزن اور معیاری جلد وفاق المدارس کے نصاب کے عین مطابق طالبات حدیث کا نصاب بخاری ومسلم اور دیگر کتب میں سے منتخب حصہ ہوتا ہے لیکن پوری کتاب خریدنا ضروری ہوتی ہے جس کی وجہ سے تکلف پیش آتا ہے ۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ کی طرف سے یہ انقلابی قدم تمام طالبات کے لئے عظیم خوشخبری ہے ۔ کیونکہ یہ تمام کتابیں نہ صرف درمیانے سائز میں ہیں بلکہ اٹھانے میں آسانی ہو اس لئے وزن بھی کم..

₨.1,150.00 Ex Tax: ₨.1,150.00

قربان محمد ﷺ

یہ تین کتابیں "عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم" "برکات درود شریف" اور "قربان محمد صلی اللہ علیہ وسلم"جن کا ہرہر لفظ عشق نبوی میں ڈوبا ہوا ہےاللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت یہ بھی ہے کہ حق تعالیٰ نے ہمیں اپنے محبوب پیغمبر خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا اُمّتی ہونے کا شرف عطا کیا ۔ اللہ رب العزت نے اپنی محبت کے ساتھ ساتھ اپنے محبوب (صلی اللہ علیہ وسلم) کی محبت کو بھی ایمان کا حصہ قرار دیا ہے ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اپنے دل و جان سے ہر ہر ادا پر صدقے اور قربان ہوتے تھے ، اور محض ب..

₨.1,380.00 ₨.900.00 Ex Tax: ₨.900.00