Ramzan Special

Ramzan Special

 

Show:
Sort By:

آؤ ! رمضان کو قیمتی بنائیں

رمضان کیا ہے ؟  رمضان اور قرآن ۔  رمضان اور روزہ ۔  رمضان اور تراویح ۔  رمضان اور اعتکاف۔  رمضان اور شب قدر  اور ان جیسے تفصیلی عنوانات پر مشتمل جن کے مطالعے سے آپ رمضان کو قیمتی بنا سکتے ہیں ۔    ..

₨.300.00 Ex Tax: ₨.300.00

تحفہ رمضان

رمضان کیا ہے ؟ رمضان اور روزہ ، رمضان اور قرآن ، رمضان اور تراویح ، اعتکاف، شب قدر، نوافل ، صدقہ فطر اور دعائیں جیسے رمضان المبارک سے متعلق تمام اہم امور پر مشتمل نیز اس جدید ایڈیشن میں ایسے نفوس قدسیہ کے رمضان المبارک میں معمولات، عبادات اور تلاوت کے وہ واقعات دئیے گئے ہیں جن کا مطالعہ عملی قوت کو متحرک کرنے میں اکسیر ہے اور ہر شخص اپنے شب و روز کو قیمتی بنا سکتا ہے ۔ ان شاء اللہ تحفہ رمضان کا یہ جدید ایڈیشن ہر شخص کے لئے مفید ثابت ہوگا۔    ..

₨.190.00 Ex Tax: ₨.190.00

رمضان ۔ اللہ کا مہینہ

  رمضان المبارک عبادات کے اعتبار سے گویا موسم بہار ہے ۔ اس میں اللہ تعالیٰ کی رحمت ومغفرت اور جہنم سے آزادی کا پروانہ حاصل ہوتاہے ۔ نیکی کے اس موسم میں کون سے اعمال آپ کی روحانی ترقی کا ذریعہ بن سکتے ہیں ؟ یہ کتاب رمضان المبارک کو قیمتی بنانے کےلئے چالیس اسباق کا مجموعہ ہے ۔ جو قارئین کو اعمال صالحی کی ترغیب دیں گے –اس موضوع پر بہت سے مفید کتب موجود ہیں لیکن یہ کتاب جامع بھی ہے اور ترتیب کے جدید اسلوب سے آراستہ بھی ہے  ..

₨.250.00 Ex Tax: ₨.250.00

وظائف رمضان مع مناجات مقبول

  رمضان المبارک عبادات کے اعتبار سے گویا موسم بہار ہے ۔ اس میں اللہ تعالیٰ کی رحمت ومغفرت اور جہنم سے آزادی کا پروانہ حاصل ہوتاہے ۔ نیکی کے اس موسم میں کون سے اعمال آپ کی روحانی ترقی کا ذریعہ بن سکتے ہیں ؟ یہ کتاب انہی وظائف پر مشتمل ہے ۔ نہایت جلی حروف میں تمام عربی عبارتیں لکھی گئی ہیں ۔ جب کہ اس کی افادیت کو دوگنا کرنے کے لئے مناجات مقبول بھی ساتھ شامل کی گئی ہے ۔ اور چہل ربنا بھی اس کا حصہ بنایا گیا ہے ۔    ..

₨.415.00 Ex Tax: ₨.415.00