Set of Books

Set of Books

 

Show:
Sort By:

آداب انسانیت(جلد 19)۔

  حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے خطبات و مواعظ اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔ تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات..

₨.230.00 Ex Tax: ₨.230.00

ایک ہزار انمول موتی

بزرگان سلف کے حالات و واقعات انسان کی اصلاح کے لئے انتہائی مفید اور موثر ہوتے ہیں کیونکہ ان سے اسلامی احکام کی عملی شکل سامنے آتی ہے اس لئے ہر دور کے مصنفین نے بزرگوں کے متفرق واقعات جمع کر کے انہیں امت کےلئے محفوظ کیا ہے ۔ زیر نظر کتاب کی ترتیب کے دوران ہی اس بات کا مکمل خیال رکھا گیا ہے کہ کوئی بھی واقعہ غیر مستند نہ ہو۔ اس لئے ہر واقعہ باحوالہ دیا گیا ہے ۔   ..

₨.1,350.00 Ex Tax: ₨.1,350.00

تبلیغی واصلاحی خطبات

زیر نظر کتاب ماضی قریب اور موجودہ دور کے اکابر علماء تبلیغ کی علمی واصلاحی خطبات و تحریرات کا مجموعہ ہے جس میں تقریباً 225 اہم عنوانات پر تقاریر مرتب کی گئی ہیں ۔ ارباب علم وفضل کے لئے اور مبلغین و مقررین کے لئے خطبات کا ایسا انسائیکلو پیڈیا تیارکردیا گیا ہے جس سے نہ صرف موضوع کا انتخاب سہل ہوگیا ہے بلکہ ہر موضوع پر بیش بہا مستند معلومات یکجا کردی گئی ہیں ۔   ..

₨.1,700.00 Ex Tax: ₨.1,700.00

تحفۃ العلماء (دوجلدیں)۔

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی جامع شخصیت محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ نے زندگی کے ہر شعبہ میں اصلاح کا جو تجدیدی فریضہ سرانجام دیا ہے اس کا نقد ثمرہ حکیم الامت مجددالملت کے امتیازی لقب کی سرفرازی ہے ۔ آپ کی قلم سے جہاں عوام الناس کی اصلاح وتربیت کا کام لیا گیا وہاں آپ نے اہل علم یعنی علماء اور خواص کے لئے بھی گراںقدر تعلیمات و ارشادات کا ذخیرہ چھوڑا ہے ۔ مفتی زید صاحب مصنف کتاب ہذا نے حضرت کے ملفوظات اور موجیں مارتے ہوئے علمی دریا میں غوطہ لگا کر مدفون خزانے میں سے بکھرے ہ..

₨.480.00 Ex Tax: ₨.480.00

تحفۃ المدارس (دو جلد)۔

مدرسہ کی چاردیواری میں رہنے والے ارباب مدارس مدیر، مدرسین اور طلباء کرام کی ضرورت کے مطابق تمام مفید مضامین اس کتاب میں جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ اسلاف کا نمونہ سامنے لا کر خود کو انہیں کے سانچے میں ڈھالا جائے ۔ اسلاف کی مبارک زندگیوں کے وہ پہلو جس مدارس سے متعلق ہیں اگر سامنے آجائیں تو پروقار انداز میں دین کی خدمت کی توفیق ہوسکتی ہے ۔ اسی نیت کے پیش نظردو جلدوں پر مشتمل اس کتاب کو ترتیب دیا گیا ہے   ..

₨.780.00 Ex Tax: ₨.780.00

تذکرہ المصنفین و تعریفات العلوم

درس نظامی کے آٹھ سالہ کورس میں تمام مصنفین کے حالات کو اس کتاب میں یکجا کرکے ایک انمول خزانہ بنادیا گیا ہے ۔ یہ کتاب درجہ اولیٰ سے درجہ دورہ حدیث تک تمام طلبہ کے لئے بے حد ضروری ہے ۔ اسکے علاوہ اساتذہ کے لئے بھی بہت قیمتی ہے ۔ یعنی طلباء کی ڈائری کی طرح ہے کیونکہ اس میں وہ تمام اصطلاحات بھی شامل کردی گئی ہیں جو مختلف فقہی کتابوں میں اور حدیث وتفسیر کی کتابوں میں بار بار دہرائی جاتی ہیں ۔  ..

₨.95.00 Ex Tax: ₨.95.00

تذکرۃ الشیخین

زیر نظر کتاب شیخ القراء حضرت مولانا قاری فتح محمد صاحب پانی پتی رحمہ اللہ اور مقری اعظم حضرت مولانا قاری رحیم بخش صاحب پانی پتی رحمہ اللہ جیسے جلیل القدر استاد و شاگرد کے تذکرہ پر مشتمل ہے ۔ کتاب ہذا حضرت قاری محمد ادریس ہوشیارپوری مدظلہ ہی کی دعاؤں ، توجہات اور علمی وعملی اور بطور خاص قلمی تعاون وسرپرستی کا نتیجہ ہے ۔   ..

₨.670.00 Ex Tax: ₨.670.00

تفسیر بغوی اردو

امام بغوی رحمہ اللہ پانچوی صدی ہجری کے اواخر اور چھٹی صدی ہجری کے اوائل کے بزرگ ہیں اور انہوں نے یہ تفسیر اس غرض سے لکھی کہ قرآن کریم کی تفسیر میں روایت اور درایت کو جمع کرتے ہوئے ایسی اوسط ضخامت والی کتاب سامنے آئی جو نہ بہت مختصر ہے اور نہ ہی بہت طویل ہے ۔ نیز اس کتاب میں وہ غیر مستند اسرائیلی راویت بھی ختم کی گئی ہیں جن سے اکثر تفاسیر بھری ہوئی ہیں ۔ نیز نحوی وکلامی مباحث سے زیادہ قرآن کریم کی تفہیمی مضامین پر زیادہ توجہ دی گئی ہے   ..

₨.3,270.00 Ex Tax: ₨.3,270.00

تفہیمات مسلم

علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ اور دیگر اکابر بزرگان دین کے افادات سے شائع کردہ صحیح مسلم شریف کی پہلی جلد کی بہترین عام فہم اردو شرح۔  ..

₨.2,320.00 Ex Tax: ₨.2,320.00

تقریرات ترمزی کامل (4جلد)۔

تقریرات ترمذی جامع ترمذی کی جلد اول کی جدید اردو شرح ہے یہ شرح بھی اسی سلسلہ کی ایک  کڑی ہے ادارہ کے زیر اہتمام اشرفیہ مجلس علم و تحقیق کی طرف سے جو اہل علم پر مشتمل ہے۔ ماشاءاللہ ان احباب نے بڑی کاوش سے اس شرح کو اکابر شیوخ الحدیث کے افادات سے مزین کر کے عام فہم انداز میں مرتب کیا ہے جو جامع ترمذی کا درس دینے والے شیوخ الحدیث کے لیے بالعموم اور حدیث شریف کے طلبہ و طالبات کے لیے بالخصوص عظیم نعمت ہے۔ اس کی خصوصیات کا اندازہ تو اس کے بالا ستیعاب مطالعہ سے ہی کیا جاسکتا ہے۔ ..

₨.1,700.00 Ex Tax: ₨.1,700.00

جامع الفتاویٰ (11جلدی)۔

دس ہزار سے زائد مسائل کے شرعی حل پر مشتمل زیر نظر کتاب زندگی کے ہر شعبے میں شرعی رہنمائی کرنے والا واحد مجموعہ ہے جس کے مطالعہ سے ہر شخص بآسانی دینی رہنمائی حاصل کر سکتاہے ۔ میڈیکل مسائل، بیوٹی پارلر اورزیب وزینت کے جدید مسائل نیز گھریلومعاملات کے کے بارے میں مکمل لائحہ عمل اس کتاب میں موجود ہے ۔ اس مجموعہ میں حوالہ جات کوبھی درج کیا گیا ہے اور اکابر کی تحریرات کو حسب موقع اس طرح رکھا گیا ہے کہ یہ کتاب ایک مکمل رہنمائی کرنے والی دستورالعمل بن جائے   ..

₨.4,100.00 Ex Tax: ₨.4,100.00

جدید حیات صحابہ

خاتم الاانبیا ﷺ کے صحاب کی فضیلت واہمیت اور دین و ہدایت کیلئے ان کے واقعات سے رہنمائی ہر دور میں ضروری رہی ہے اور ہر دور کے اہل قلم نے اس مبارک موضوع پر کتب تالیف فرمائی ہیں۔ موجودہ حالات جن میں مادیت ترقی پزیر ہے لیکن روحانیت کا قحط ہے۔ایمانی و روحانی زندگی کیلئے اگر کوئی چیز "چارجنگ" کا کام کر سکتی ہے تو وہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مبارک زندگی اور مثالی واقعات ہیں۔ دور حاضر کی اسی روحانی و ایمانی ضرورت کے پیشِ نظر "جدید حیاۃ الصحابہ رضی اللہ عنہم آپ کے سامنے ہے جس میں تقریباً ہر اہم موض..

₨.460.00 Ex Tax: ₨.460.00

جدید درس حدیث (6 جلد)۔

جدید درس حدیث (6 جلد)۔ جدید درس حدیث (6 جلد)۔ ..

₨.2,400.00 Ex Tax: ₨.2,400.00

جواہرات حکیم الامت

حکیم الامت رحمہ اللہ نے خواص و عوام کی دینی ضروریات پر کثیر تعداد میں کتب تصنیف فرمائیں حتی کہ آپ کو سیوطی وقت کے لقب سے یاد کیا جانے لگا۔ تصانیف کے علاوہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو تقریر وعظ کے ملکہ سے بھی خوب نواز اور سفر و حضر میں مواعظ کا سلسلہ جاری رہا۔ نصف صدی سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود آج بھی ان مواعظ کی تاثیر زندہ جاوید ہے۔ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے تمام مواعظ جو کہ تقریباً 350 ہیں اور 32 ضیخم جلدوں پر محیط ہیں۔ عامتہ المسلمین بلکہ عصر حاضر کی مصروفیات کے پیش نظر اہ..

₨.1,900.00 Ex Tax: ₨.1,900.00

خطبات احتشام 4 جلد

خطیب اسلام حضرت مولانا احتشام الحق صاحب تھانوی نور اللہ مرقدہ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ آپ دارالعلوم دیوبند اور خانقاہ اشرفیہ تھانہ بھون کی نسبت سے ایک بلند و بالا مقام پر فائز ہیں ۔ شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ نے ایک دفعہ آپ کی خطابت سننے کے بعد فرمایا کہ الحمد للہ میرا جانشین پیدا ہوگیا ہے ۔ اس کتاب میں مولانا احتشام الحق صاحب رحمہ اللہ کے سب سے اہم خطبات کو یکجا کر کے مرتب کیا گیا ہے ۔ مولانا کے خطبات و تقاریر کا یہ پہلا مجموعہ ہے جو کہ بحمد اللہ عوام میں مقبول..

₨.800.00 Ex Tax: ₨.800.00