Quran Majeed

Quran Majeed

 

Show:
Sort By:

آخری پانچ پارہ (سادہ)۔

قرآن مجید سولہ سطری رئیس القراء حضرت قاری رحیم بخش صاحب پانی پتی رحمہ اللہ تعالی کے تصنیف کردہ متشابہات اور ضروری قواعد کے ساتھ تجویدی قرآن ..

₨.100.00 Ex Tax: ₨.100.00

اعمال قرآنی

اللہ تعالیٰ کے اسماء مبارکہ اور مشائخ سے منقول مجرب اعمال کا مجموعہ جو عام مسلمان مردوعورت کے لئے اور کامل عامل حضرات کے لئے ایک راہنما کتاب ہے ۔   ..

₨.150.00 Ex Tax: ₨.150.00

الفی قرآن پاک مترجم

ایسا قرآن مجید جس کی ہر لائن اور ہر صفحہ حرف الف سے شروع ہوتا ہے ۔ نیز اس میں سرتاج المفسرین حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ کا ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے ۔ ..

₨.1,200.00 Ex Tax: ₨.1,200.00

بیان القرآن

پاکستان میں پہلی دفعہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ کا ترجمۃ القرآن اور مختصر ترین تفسیر جو کہ عوام وخواص وعلماء کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ ایک ہی جلد میں پیش کی جارہی ہے ۔جس کی تسہیل و تلخیص شیخ الاسلام علامہ ظفر احمد عثمانی صاحب رحمہ اللہ نے کی ۔ ہر آیت کا بامحاورہ ترجمہ نہایت آسان انداز میں سمجھانے کے لئے ۔   ..

₨.2,800.00 Ex Tax: ₨.2,800.00

تحفہ حفاظ اعلیٰ ایڈیشن

یہ کتاب ایسی جامع اور عام فہم ہے کہ قرآن کے حفاظ کے لئے اسے مطالعہ میں رکھنا کچھ مشکل نہ ہوگا اور اسی طرح قرآن مجید پڑھانے والے حضرات کے لئے بھی اس کتاب کا مطالعہ رکھنا اور روزانہ حفظ کرنے والے بچوں کو اس کے مضامین میں سے تھوڑا تھوڑا حصہ پڑھانا بھی مشکل نہیں ہوگا۔ یہ کتاب ایک طرح سے قرآنی علوم کا انسائیکلوپیڈیا ہے ۔   ..

₨.320.00 Ex Tax: ₨.320.00

تفسیر بغوی اردو

امام بغوی رحمہ اللہ پانچوی صدی ہجری کے اواخر اور چھٹی صدی ہجری کے اوائل کے بزرگ ہیں اور انہوں نے یہ تفسیر اس غرض سے لکھی کہ قرآن کریم کی تفسیر میں روایت اور درایت کو جمع کرتے ہوئے ایسی اوسط ضخامت والی کتاب سامنے آئی جو نہ بہت مختصر ہے اور نہ ہی بہت طویل ہے ۔ نیز اس کتاب میں وہ غیر مستند اسرائیلی راویت بھی ختم کی گئی ہیں جن سے اکثر تفاسیر بھری ہوئی ہیں ۔ نیز نحوی وکلامی مباحث سے زیادہ قرآن کریم کی تفہیمی مضامین پر زیادہ توجہ دی گئی ہے   ..

₨.3,270.00 Ex Tax: ₨.3,270.00

جدید تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام حضرت مولانا علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی تفسیر عثمانی پہلی بار حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کے عنوانات کے ساتھ مکمل تفسیر ایک ہی جلد میں اعلی کاغذ اور مضبوط جلد کے ساتھ ۔ نیز مولانا محمود حسن دیوبندی رحمہ اللہ کا ترجمہ بھی شامل کر کے جدید ترتیب کے ساتھ شائع کیا گیا ہے ۔   ..

₨.1,400.00 Ex Tax: ₨.1,400.00

حافظی قرآن پاک

قرآن مجید کا یہ نسخہ ادارہ تالیفات اشرفیہ کی طرف سے حفاظ کرام کے لئے اک خاص اور انمول تحفہ ہے ۔ جس میں ہر دو صفحوں پر ایک مکمل پارہ ہے ۔  یہ رسالہ کی شکل میں پوراقرآن پاک سفر میں ساتھ رکھنے کے لئے انتہائی مناسب سائز میں شائع کیا گیا ہے ۔  ..

₨.95.00 Ex Tax: ₨.95.00

حل القرآن

زیر نظر تفسیر حل القرآن کا جدید ایڈیشن جس کو حضرت مولانا حبیب احمد کیرانوی رحمہ اللہ نے تالیف فرمایا ہے ۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ جیسی شخصیت نے مکمل نظر ثانی فرما کر اس کی صحت و قبولیت کو بڑھا دیا ہے ۔ مولانا ظفیر الدین صاحب رحمہ اللہ (مرتب فتاویٰ دارالعلوم دیوبند) کے عنوانات نے اس تفسیر کو مزید آسان کردیا ہے ۔ ہر تفسیر اپنے اندر خاص ذوق اور جداگانہ علوم و معارف رکھتی ہے ۔ تفسیر حل القرآن ادیان باطلہ کے رد میں ایک خاص مقام رکھتی ہے ۔   ..

₨.1,700.00 Ex Tax: ₨.1,700.00

خطبات قرآن

ہمارا المیہ ہے کہ قرآن کریم کا تذکرہ رمضان المبارک تک محدود ہے جبکہ دورحاضر کی یہ اہم دینی ضرورت ہے کہ ہم قرآن مجید کی تلاوت صحیح تجوید کے ساتھ خود بھی سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں ۔ اسی جذبہ کے تحت زیر نظر کتاب مرتب کی گئی ہے جس میں برصغیر کے اکابر اور قراء حضرات کے تیس سے زائد خطبات و مقالات جمع کر دئیے ہیں ۔ جو کہ عام فہم ہونے کی وجہ سے عوام الناس کے لئے قرآنی محبت کا ذریعہ ہیں ۔   ..

₨.310.00 Ex Tax: ₨.310.00

دو ترجمہ قرآن پاک

اب قرآن کریم سمجھنا نہایت آسان پہلی مرتبہ دوترجمہ قرآن مجید عوام وخواص کو سمجھانے کے لئے اس خوبصورت انداز میں ترتیب دیاگیا ہے کہ ہر لفظ کے نیچے علیحدہ خانوں میں لفظی ترجمہ واضح کیا گیا ہے ۔ تاکہ معلوم ہوسکے کہ کون سے لفظ کا کیا ترجمہ ہے ۔ اور پھر سب ترجموں کو جوڑ کر اسی کے نیچے بامحاورہ ترجمہ بھی دیا گیا ہے تاکہ فوراً یاد بھی ہوجائے اور سمجھنے میں آسانی ہو۔ اردو ترجمہ کے لئے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ کا ترجمہ شامل کیا گیا ہے جبکہ کتاب کے آخر میں شیخ الاسلام حضرت مولا..

₨.990.00 Ex Tax: ₨.990.00

فوائد القرآن

اس کتاب میں قرآن کریم کا آسان ترجمہ ہے جو کہ برصغیر کے مستند مفسرین کے عام فہم تفسیری فوائد سے اخذ کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں تلاوت قرآن کے ظاہری وباطنی آداب ایسے ہیں جن کا لحاظ کرنے سے قرآن کی برکات کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ اکابر کی مستند کتب سے قرآنی آیات کے فضائل ، خواص ، فوائد وعملیات اور اسرار و رموز بھی دئیے گئے ہیں ۔ دورجدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ یہ ایک جدید کاوش ہے ۔   ..

₨.1,600.00 Ex Tax: ₨.1,600.00

قرآن مجید (حوالہ نمبر2)۔

قرآن مجید سولہ سطری رئیس القراء حضرت قاری رحیم بخش صاحب پانی پتی رحمہ اللہ تعالی کے تصنیف کردہ متشابہات اور ضروری قواعد کے ساتھ تجویدی قرآن ..

₨.175.00 Ex Tax: ₨.175.00

قرآن مجید (حوالہ نمبر4)۔

قرآن مجید سولہ سطری رئیس القراء حضرت قاری رحیم بخش صاحب پانی پتی رحمہ اللہ تعالی کے تصنیف کردہ متشابہات اور ضروری قواعد کے ساتھ تجویدی قرآن ..

₨.290.00 Ex Tax: ₨.290.00