Dars E Quran

Dars E Quran

 

Show:
Sort By:

منتخب درس قرآن

دین کے اہم بنیادی احکام توحید، ایمان، نبوت و رسالت، آخرت، عظمت قرآن، اللہ کی رحمت، قصص الانبیاء علیہم السلام ، جنت کا شوق اور انسانی زندگی کے مراحل اور سب سے بڑھ کر یہ بات کہ موجودہ حالات میں ہم کس طرح قرآن کریم سے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔ ایسے ضروری عنوانات پر مشتمل قرآن کریم کی پانچ سو منتخب آیات کی عام فہم تفسیر ہے یہ ۔ علاوہ ازیں آخر میں قرآنی آیات کے فضائل وخواص اور اسلامی تاریخ سے قرآن کے عاشقوں کی وجد آفریں تلاوت اور قرآنی خدمات کے ایمان افروز واقعات بھی دئیے گئے ہیں تاکہ مسلمان پورے ذ..

₨.450.00 Ex Tax: ₨.450.00