Tafseer Urdu

Tafseer Urdu

 

Show:
Sort By:

بیان القرآن

پاکستان میں پہلی دفعہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ کا ترجمۃ القرآن اور مختصر ترین تفسیر جو کہ عوام وخواص وعلماء کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ ایک ہی جلد میں پیش کی جارہی ہے ۔جس کی تسہیل و تلخیص شیخ الاسلام علامہ ظفر احمد عثمانی صاحب رحمہ اللہ نے کی ۔ ہر آیت کا بامحاورہ ترجمہ نہایت آسان انداز میں سمجھانے کے لئے ۔   ..

₨.2,800.00 Ex Tax: ₨.2,800.00

تفسیر بغوی اردو

امام بغوی رحمہ اللہ پانچوی صدی ہجری کے اواخر اور چھٹی صدی ہجری کے اوائل کے بزرگ ہیں اور انہوں نے یہ تفسیر اس غرض سے لکھی کہ قرآن کریم کی تفسیر میں روایت اور درایت کو جمع کرتے ہوئے ایسی اوسط ضخامت والی کتاب سامنے آئی جو نہ بہت مختصر ہے اور نہ ہی بہت طویل ہے ۔ نیز اس کتاب میں وہ غیر مستند اسرائیلی راویت بھی ختم کی گئی ہیں جن سے اکثر تفاسیر بھری ہوئی ہیں ۔ نیز نحوی وکلامی مباحث سے زیادہ قرآن کریم کی تفہیمی مضامین پر زیادہ توجہ دی گئی ہے   ..

₨.3,270.00 Ex Tax: ₨.3,270.00

جدید تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام حضرت مولانا علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی تفسیر عثمانی پہلی بار حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کے عنوانات کے ساتھ مکمل تفسیر ایک ہی جلد میں اعلی کاغذ اور مضبوط جلد کے ساتھ ۔ نیز مولانا محمود حسن دیوبندی رحمہ اللہ کا ترجمہ بھی شامل کر کے جدید ترتیب کے ساتھ شائع کیا گیا ہے ۔   ..

₨.1,400.00 Ex Tax: ₨.1,400.00

حل القرآن

زیر نظر تفسیر حل القرآن کا جدید ایڈیشن جس کو حضرت مولانا حبیب احمد کیرانوی رحمہ اللہ نے تالیف فرمایا ہے ۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ جیسی شخصیت نے مکمل نظر ثانی فرما کر اس کی صحت و قبولیت کو بڑھا دیا ہے ۔ مولانا ظفیر الدین صاحب رحمہ اللہ (مرتب فتاویٰ دارالعلوم دیوبند) کے عنوانات نے اس تفسیر کو مزید آسان کردیا ہے ۔ ہر تفسیر اپنے اندر خاص ذوق اور جداگانہ علوم و معارف رکھتی ہے ۔ تفسیر حل القرآن ادیان باطلہ کے رد میں ایک خاص مقام رکھتی ہے ۔   ..

₨.1,700.00 Ex Tax: ₨.1,700.00

مشکلات القرآن

قرآن پاک کی آیات متعارضہ کے درمیان تطبیقات کا اہم مستند مجموعہ جس میں سب سے پہلے آیات متعارضہ کو نمبر وار ذکر کیا گیا ہے اس کے بعد دفع تعارض کے عنوان کے ذیل میں اس تعارض کے جوابات دئیے گئے ہیں یعنی وہ توجیہات و تطبیقات بیان کی گئی ہیں جن سے تعارض مرتفع ہو جاتا ہے ۔   ..

₨.200.00 Ex Tax: ₨.200.00

گلدستہ تفاسیر

مدینہ منورہ کی مبارک فضاؤں میں ترتیب دی جانے والی ایک عظیم تفسیر جو اردو چھ منتخب تفاسیر کا گلدستہ اور بہترین دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق مجموعہ ہے ۔ یہ جدید ایڈیشن نئے خوبصورت ٹائٹل اور بہترین کاغذ کے ساتھ شائع کیا گیا ہے ۔ علماء و وعوام الناس میں یہ انتہائی مقبول اور عام فہم تفسیر ہے یہی وجہ ہے کہ اب تک کئی ایڈیشن چھپ کر فروخت ہوچکے ہیں ۔  ..

₨.3,900.00 Ex Tax: ₨.3,900.00

گلدستہ تفاسیر (اعلی ایڈیشن)۔

مدینہ منورہ کی مبارک فضاؤں میں ترتیب دی جانے والی ایک عظیم تفسیر جو اردو چھ منتخب تفاسیر کا گلدستہ اور بہترین دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق مجموعہ ہے ۔ یہ جدید ایڈیشن نئے خوبصورت ٹائٹل اور بہترین کاغذ کے ساتھ شائع کیا گیا ہے ۔ علماء و وعام الناس میں یہ انتہائی مقبول اور عام فہم تفسیر ہے یہی وجہ ہے کہ اب تک کئی ایڈیشن چھپ کر فروخت ہوچکے ہیں ۔ ..

₨.4,500.00 Ex Tax: ₨.4,500.00