قربان محمد ﷺ

  • Views: 3932
  • Product Code: QMP
  • Availability: In Stock
  • ₨.1,380.00
  • ₨.900.00
  • Ex Tax: ₨.900.00
-35% قربان محمد ﷺ
Specifications/Attributes
Memory
Retail Price PKR. 1380/-
Discount Price PKR. 950/-
Delivery Time 3-7 Working days
Special offer PKR. 900/-
Volumes/Jild 3 Books Package.
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani.
Shipping Charges Free Express Shipping in All Pakistan.

یہ تین کتابیں "عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم" "برکات درود شریف" اور "قربان محمد صلی اللہ علیہ وسلم"
جن کا ہرہر لفظ عشق نبوی میں ڈوبا ہوا ہے

اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت یہ بھی ہے کہ حق تعالیٰ نے ہمیں اپنے محبوب پیغمبر خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا اُمّتی ہونے کا شرف عطا کیا ۔

اللہ رب العزت نے اپنی محبت کے ساتھ ساتھ اپنے محبوب (صلی اللہ علیہ وسلم) کی محبت کو بھی ایمان کا حصہ قرار دیا ہے ۔
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اپنے دل و جان سے ہر ہر ادا پر صدقے اور قربان ہوتے تھے ، اور محض بطور محاورہ یا دعویٰ کے نہیں بلکہ پورے دل کی صداقت سے محبت فرماتے ۔
 یہ تین کتابیں اسلامی تاریخ کے ایسے واقعات کا گلدستہ ہیں جن میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ سے محبت بھرے گوشے، واقعات اور مضامین کے بکھرے موتی جمع کئے گئے ہیں  تاکہ ہر مسلمان کے دل میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت پہلے سے کئی زیادہ بڑھ جائے ۔ اور ہم اپنے تمام معمولات میں کثرتِ درود شریف کو نمایاں اہمیت دیں ۔ یہ بھی اطاعت و محبت رسول کا عظیم تقاضا ہے ۔
حقیقت یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت عین ایمان ہی ہے ۔ ان کتابوں کے تمام واقعات میں محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا عنصر نمایاں ہے ۔ یہی محبت ہوتی ہے جس سے تمام شریعت پر چلنا آسان ہوجاتا ہے ۔
محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جلابخشنے والے ایسے نادر ایمان افروز واقعات آپ کو ان کتابوں میں ملیں گے جن کامطالعہ اطاعت رسول کی فکر دامن گیر کرنے میں اکسیر کا درجہ رکھتا ہے ۔
یہ کتابیں ہر گھر اور ہر مسلمان کی ضرورت ہیں ۔ آپ اپنے دوست احباب کو دے کر اُن کے دل میں عشق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں اضافہ فرمائیں تاکہ آپ کے لئے صدقہ جاریہ ہوسکے ۔
 
Memory
Retail Price PKR. 1380/-
Discount Price PKR. 950/-
Delivery Time 3-7 Working days
Special offer PKR. 900/-
Volumes/Jild 3 Books Package.
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani.
Shipping Charges Free Express Shipping in All Pakistan.

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Tags: Qurban, Muhammad, Sallallahun Alaihi wasallam, Mohammad, Mohammd, muhammd, Kurban, Aashiqan E Rasool, Aashiq, Ashiq, Waqiaat, durood, barkaat, barkat, barakaat, Barkaat e durood sharif, shreef, maqbool wazeefa, wazeefy, biographies, discounted, limited time offer, free home delivery, offer, package, three books, kitabain, online store, bookstore, taleefat,

سیرۃ طیبہ کے بیشمار شعبے ہیں جن میں ہر شعبہ اپنی مبارک تعلیمات و ہدایات کے ساتھ ہمیں حسن عمل کی دعوت..
₨.270.00
Ex Tax: ₨.270.00
محبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جلابخشنے والے ایسے نادر ایمان افروز واقعات آپ کو اس کتاب میں مل..
₨.310.00
Ex Tax: ₨.310.00
ہر دور میں اہل علم و فضل حضرات اور بزرگان دین نے درود شریف جیسی اہم عبادت سے متعلق کتب ورسائل ترتیب ..
₨.320.00
Ex Tax: ₨.320.00
اس کتاب میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اکابرین امت کا سنتوں سے عشق بلکہ ایسے واقعات بھی شامل کئے گ..
₨.410.00
Ex Tax: ₨.410.00
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و عظمت صرف ربیع الاول تک ہی محدود نہیں ۔ بلکہ محبت کا تقاضا..
₨.350.00
Ex Tax: ₨.350.00
ادارہ تالیفات اشرفیہ کا اک اعزاز سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ مستند عام فہم اور باحوالہ کتاب ..
₨.1,800.00 ₨.1,350.00
Ex Tax: ₨.1,350.00
اللہ تبارک وتعالیٰ نے جیسے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سارے انبیاء کا سردار بنایا اور ساری ..
₨.850.00
Ex Tax: ₨.850.00