راہ حق کی آزمائشیں

  • Views: 3164
  • Product Code: RHA
  • Availability: 2-3 Days
  • ₨.380.00
  • Ex Tax: ₨.380.00
2-3 Days راہ حق کی آزمائشیں
Specifications/Attributes
Memory
Retail Price PKR. 580/-
Discount Price PKR. 380/-
Delivery Time 3 to 5 Working Days
Published By Idara Taleefat E Asharfia
Binding Type Hard Binding with Dust cover
Paper Quality Very High
Number of Pages 480

راہ حق کی آزمائشیں 

اس کتاب میں حضرات انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مبارک زندگیوں سے مختلف نوعیت کے امتحانات وآزمائش کے واقعات جمع کئے گئے ہیں ۔ 

دنیا کی زندگی آزمائشوں کی آماجگاہ ہے ۔ کوئی فرد بھی دنیوی آزمائشوں سے خالی نہیں اور صاحب ایمان کے لئے دنیاوی آزمائشوں کے ساتھ ساتھ دینی آزمائشیں بھی ضروری ہیں ۔ 

آج کا مسلمان دینی اعتبار سے جن آزمائشوں سے گزررہا ہے ، حضرات انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مبارک حیات و واقعات کی روشنی میں ان سے بچنے اور نکلنے کا راستہ موجود ہے ۔ مثلاً گناہ کے ماحول اور آزمائش سے نکلنے کے لئے سیدنا یوسف علیہ اسلام اور زلیخا کا واقعہ ہمارے لئے درس حیات ہے ، دنیا کے اندھیروں سے نکلنے کے لئے سیدنا یونس علیہ السلام کا واقعہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے ۔ جب چہارطرف کفروظلم کا بازار گرم ہو تو سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا مبارک اسوہ ہمارے لئے ہدایت کا سامان ہے ۔ 

حضرات انبیاء کرام علیہم السلام کے واقعات آج کے اِس پُرفتن دور میں دین پر استقامت کے لئے بیٹری کی چارجنگ کا کام کرتے ہیں ۔ جن کے مطالعہ سے دینی وروحانی بیٹری چارج ہوتی ہے ۔ اس کتاب کا مطالعہ پڑھنے کے والے کو یہ احساس دلاتا ہے کہ دنیا کی زندگی میں جب اللہ تعالیٰ کے مقرب اور بزرگ شخصیات، بھی طرح طرح کی آزمائشوں سے گزاری گئی ہیں تو ہمارا شمار کس گنتی میں ہے ۔ 

یہ کتاب پریشان حال لوگوں کے لئے ایک انمول تحفہ ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہم ہروقت اللہ تعالیٰ سے عافیت مانگتے رہیں اور اگر کوئی آزمائش آبھی جائے تو اپنے اعمال کا محاسبہ کریں اور جو نافرمانی ہورہی ہو تو اس سے توبہ کر لیں پھر آزمائش کے لمحات میں صبر ورضا کا مظاہرہ کریں ۔ 


Memory
Retail Price PKR. 580/-
Discount Price PKR. 380/-
Delivery Time 3 to 5 Working Days
Published By Idara Taleefat E Asharfia
Binding Type Hard Binding with Dust cover
Paper Quality Very High
Number of Pages 480

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Tags: Raah e haq, Rah, rahe Haq, RaaheHaq, Raah-e-Haq, Raah_E_Haq, Haqq, Hak, Rahe Hak, Azmasihain, Rah E Haqq ki Azmaishain, Azmaaish, Troubles, tests

معاملات میں مزاج و مذاق کی رعایت اور دوسروں کی نفسیات کا کس طرح خیال رکھتے ہوئے ہم سعادت مند بن سکتے..
₨.310.00
Ex Tax: ₨.310.00
نکاح اگر خوشی کا موقع ہے تو دین اسلام کی ترغیب کے مطابق ایک سے زائد نکاح مزید خوشی دوبالا کرنے اور ب..
₨.280.00
Ex Tax: ₨.280.00
اس کتاب میں خیر القرون اور اسلامی تاریخ سے سعادت کے وہ نقوش جمع کئے گئے ہیں جو آج بھی ہماری پریشانیو..
₨.210.00
Ex Tax: ₨.210.00
یہ رسالہ دورحاضر میں بہت مفید اور وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ مبنی بر مبال..
₨.160.00
Ex Tax: ₨.160.00
دور حاضر کی تمام پریشانیوں سے بچنے کے لیے اولیاء اللہ سے منقول مستند وظائف اور تسکین بخش اعمال و مضا..
₨.210.00
Ex Tax: ₨.210.00