Special For Ulma

Special For Ulma

 

Show:
Sort By:

آئینہ تواریخ

فنِ تخریج ایک لطیف فن ہے ۔ ماضی میں ذوق سلیم رکھنے والے تمام اہل علم حضرات اس فن ضرور آشنا ہوتے تھے ۔ زیر نظر کتاب اس فن میں لکھی جانے والی منفرد اور ممتاز کتاب ہے ۔ اس نایاب ترین کتاب کی قدر کر کے اپنے ذوق سلیم کی تسکین حاصل کیجئے   ..

₨.430.00 Ex Tax: ₨.430.00

آب حیات

آب حیات در اثبات حیات بابرکات سرور کائنات علیہ الصلوۃ والتحیات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی برزخی حیات طیبہ کے ثبوت و دلائل پر مشتمل لاجواب علمی تحقیق   ..

₨.350.00 Ex Tax: ₨.350.00

آثار السنن

وفاق المدارس کے درس نظامی میں درجہ خامسہ میں پڑھائی جانے والی کتاب۔ ..

₨.260.00 Ex Tax: ₨.260.00

التشرف

علم تصوف کے احکام و تعلیمات پر مشتمل سینکڑوں احادیث مع تشریح   عرصہ دراز سے نایاب کتاب جس میں حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے وقت کی اہم ضرورت کے تحت تصوف کے مسائل کو احادیث مبارکہ سے مدلل کر کے تجدیدی کام کیا ہے ۔   قدیم طرز کو تبدیل کر کے عصر حاضر کے ذوق کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید ایڈیشن   ..

₨.410.00 Ex Tax: ₨.410.00

التکشف عن مہمات التصوف

مسائل تصوف کے بارے میں شکوک وشبہات میں مبتلا لوگوں کے لئے اس کتاب کا مطالعہ بہت ضروری ہے ۔ یہ کتاب حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی ان نایاب کتابوں میں سے ہے جو اب تک قدیمی نسخوں کے عکس لے کر شائع کی جاتی رہیں ادارہ نے اس بیش بہا قیمتی کتاب کو کمپیوٹرائزڈ ایڈیشن میں شائع کروایا۔ ان شاء اللہ یہ جدید ایڈیشن اہل علم اور اہل دل کے لئے روحانی تحفہ ثابت ہوگا ۔   ..

₨.430.00 Ex Tax: ₨.430.00

الخیر الجاری شرح صحیح البخاری

زیر نظر کتاب کتب حدیث کی مستند ومعتبر کتاب صحیح البخاری کی مختصر، جامع ومکمل شرح ہے ۔ علماء کرام نے ہر دور میں بخاری شریف پر تشریح احادیث، حل تراجم، حل لغات وغیرہ کے عنوانات سے بہت علمی کام کئے مگر اس بات کی ضرورت تھی کہ ایسی مختصر اور مکمل شرح منظر عام پر لائی جائے جو اپنے اندر اختصار کے باوجود بھی علامہ عسقلانی اور علامہ عینی اور علامی کشمیری رحمہ اللہ کے علوم کو سمیٹے ہوئے ہو۔ کتاب کی اہمیت و افادیت کے پیش نظر اس جدید ایڈیشن کو کمپیوٹرائزڈ شائع کیا گیا ہے تاکہ عصر حاضر کا طبقہ بسہولت اس سے مس..

₨.920.00 Ex Tax: ₨.920.00

الطریقتہ العصریہ (اول)۔

درس نظامی یعنی سال درجہ اولیٰ میں پڑھائی جانے والی مقبول عام کتاب الطریقتہ العصریہ فی تعلیم اللغۃ العربیہ۔ ..

₨.140.00 Ex Tax: ₨.140.00

الطریقتہ العصریہ (ثانی)۔

درس نظامی یعنی مدارس وفاق المدارس کے درجہ اولیٰ میں پڑھائی جانے والی مقبول عام کتاب الطریقتہ العصریہ فی تعلیم اللغۃ العربیہ حصہ ثانی ..

₨.140.00 Ex Tax: ₨.140.00

المختصر للقدوری مع التوضیح الضروری

درس نظامی یعنی سال درجہ الثانی میں پڑھائی جانے والی مقبول عام کتاب المختصر للقدوری مع التوضیح الضروری۔ ..

₨.200.00 Ex Tax: ₨.200.00

المرقات

درس نظامی یعنی سال درجہ الثانی میں پڑھائی جانے والی مقبول عام کتاب المرقات۔   ..

₨.90.00 Ex Tax: ₨.90.00

المسائل والدلائل

دورہ حدیث اور مشکوۃ شریف کے اساتذہ طلباء وطالبات کے لئے ایک نایاب علمی تحفہ ۔ مختلف فیہ احادیث پر مفصل بحث ۔ ..

₨.490.00 Ex Tax: ₨.490.00

امداد الاحکام

امدادالفتاویٰ کا تکملہ جو 1340ء کے بعد کے فتاویٰ پر مشتمل ہے ۔ درحقیقت امدادالاحکام صدی کا عظیم کارنامہ ہے ۔ اس میں فقہ کے متعلق ضروری معلومات، مثلاً فقہ اور اس کے مآخذ کا تعارف ، فقہی مسائل میں عہد صحابہ سے اب تک اختلافات کے وجوہ واسباب، ائمہ اربعہ کے مذاہب کی بنیادی خصوصیات، تقلید واجتہادی کی حدود اور فتویٰ طلب کرنے والوں کو کن آداب کا لحاظ ضروری ہے اور فتویٰ دینے کے آداب اور اسکی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ ..

₨.1,920.00 Ex Tax: ₨.1,920.00

امداد الفتاویٰ

امداد الفتاویٰ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے لکھے ہوئے وہ فتاویٰ ہیں جن کی نظیر اب ملنا محال ہے ۔ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا علمی مقام اس صدی کے کسی طالب علم وعالم سے پوشیدہ نہیں ہے ۔ اس لئے یہ کتاب اپنی مثال آپ ہے ۔ اس میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے 1325ء تک کے تمام مسائل جمع کئے گئے ہیں ۔ اور مختلف ابواب ومضامین تقسیم کئے گئے ہیں ۔ ہر فتویٰ میں ممکنہ حد تک فقہاء کے جزئیات لکھی ہوئی ہیں ۔ ..

₨.2,500.00 Ex Tax: ₨.2,500.00

انوار الباری

صحیح البخاری کی اردو شرح کی اس تالیف کا مقصد یہ ہے کہ اردو میں اپنے اکابر سلف کے حدیثی افادات شرح و بسط کے ساتھ پیش کئے جائیں ۔ صحاح ستہ میں جامع صحیح بخاری کی اہمیت سب پر ظاہر ہے اسی لئے اکابر کی تعلیمات کو منظر عام پر لانے کے لئے اسی کا انتخاب کیا گیا۔ یہ شرح حضرت مولانا سید محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کے افادات سے مرتب کی گئی ہے ۔   ..

₨.3,520.00 Ex Tax: ₨.3,520.00

ایساغوجی

درس نظامی یعنی سال درجہ الثانی میں پڑھائی جانے والی مقبول عام کتاب ایسا غوجی۔ ..

₨.30.00 Ex Tax: ₨.30.00