Reference Books

Reference Books

 

Show:
Sort By:

Ashrafia Encyclopedia

In this Encyclopedia. The Criteria of selection of books and other writings revolves basically around three points,  The selected text should be taken from authentic sources only ( As can be seen in Bibliography too ) The selected text should not in any way provoke sectarial violence or any such emotions contradicting the Enlightened Moderation concept of Islam.  The selected text should be useful for beginners as well as scholars of religious field, not for a single time reading..

₨.1,920.00 Ex Tax: ₨.1,920.00

Forty Gems(hadith)

This book Is written by Abu zakkariya Yahya bin sharaf Lauded as Mohy-ud-din and Shaikh ul Islam. He was a prolific and was considered as a leading exponent of the Shaf’I school. He excelled in Hadith and Fiqh, and fourteen of his books have survived the test of times. This book contains collection of forty hadith which are easy and related to every Muslim...

₨.300.00 Ex Tax: ₨.300.00

آب حیات

آب حیات در اثبات حیات بابرکات سرور کائنات علیہ الصلوۃ والتحیات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی برزخی حیات طیبہ کے ثبوت و دلائل پر مشتمل لاجواب علمی تحقیق   ..

₨.350.00 Ex Tax: ₨.350.00

التشرف

علم تصوف کے احکام و تعلیمات پر مشتمل سینکڑوں احادیث مع تشریح   عرصہ دراز سے نایاب کتاب جس میں حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے وقت کی اہم ضرورت کے تحت تصوف کے مسائل کو احادیث مبارکہ سے مدلل کر کے تجدیدی کام کیا ہے ۔   قدیم طرز کو تبدیل کر کے عصر حاضر کے ذوق کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید ایڈیشن   ..

₨.410.00 Ex Tax: ₨.410.00

التکشف عن مہمات التصوف

مسائل تصوف کے بارے میں شکوک وشبہات میں مبتلا لوگوں کے لئے اس کتاب کا مطالعہ بہت ضروری ہے ۔ یہ کتاب حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی ان نایاب کتابوں میں سے ہے جو اب تک قدیمی نسخوں کے عکس لے کر شائع کی جاتی رہیں ادارہ نے اس بیش بہا قیمتی کتاب کو کمپیوٹرائزڈ ایڈیشن میں شائع کروایا۔ ان شاء اللہ یہ جدید ایڈیشن اہل علم اور اہل دل کے لئے روحانی تحفہ ثابت ہوگا ۔   ..

₨.430.00 Ex Tax: ₨.430.00

المختصر للقدوری مع التوضیح الضروری

درس نظامی یعنی سال درجہ الثانی میں پڑھائی جانے والی مقبول عام کتاب المختصر للقدوری مع التوضیح الضروری۔ ..

₨.200.00 Ex Tax: ₨.200.00

امدادالباری(8جلد)۔

شیخ المحدثین حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ کے خلیفہ مجاز شیخ الحدیث جامعہ قاسمیہ شاہی مرادآبادی حضرت مولانا عبدالجبار الاعظمی نور اللہ مرقدہ کی لاجواب اردو شرح صحیح بخاری شریف۔  ..

₨.3,900.00 Ex Tax: ₨.3,900.00

انوار الباری

صحیح البخاری کی اردو شرح کی اس تالیف کا مقصد یہ ہے کہ اردو میں اپنے اکابر سلف کے حدیثی افادات شرح و بسط کے ساتھ پیش کئے جائیں ۔ صحاح ستہ میں جامع صحیح بخاری کی اہمیت سب پر ظاہر ہے اسی لئے اکابر کی تعلیمات کو منظر عام پر لانے کے لئے اسی کا انتخاب کیا گیا۔ یہ شرح حضرت مولانا سید محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کے افادات سے مرتب کی گئی ہے ۔   ..

₨.3,520.00 Ex Tax: ₨.3,520.00

تفہیمات مسلم

علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ اور دیگر اکابر بزرگان دین کے افادات سے شائع کردہ صحیح مسلم شریف کی پہلی جلد کی بہترین عام فہم اردو شرح۔  ..

₨.2,320.00 Ex Tax: ₨.2,320.00

خطبات حکیم الامت مکمل سیٹ

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے خطبات و مواعظ اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔ تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات و مواعظ ک..

₨.6,900.00 Ex Tax: ₨.6,900.00

شہادت حسین رضی اللہ عنہ

اس کتاب میں محرم الحرام سے متعلق ضروری معلومات اور احکام و مسائل کے ساتھ ساتھ حضرات اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مبارک ایمان افروز تذکرہ اور شہید کربلا سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا تفصیلی واقعہ اور اس بارہ میں علماء حق کے مسلکی اعتدال کی مکمل وضاحت کردی گئی ہے ۔ زیر نظر کتاب اسی نیت سے مرتب کی گئی ہے کہ آج ہم بھی موجودہ پرفتن دور میں اس عظیم واقعہ سے سبق حاصل کریں ۔ یہ مجموعہ خواص کے لئے بالعموم اور عوام الناس کے لئے بالخصوص مرتب کی گئی ہے ۔   ..

₨.370.00 Ex Tax: ₨.370.00

صراط مستقیم

کتاب میں حتی المقدورکوشش کی گئی ہے کہ سلیس اور عام فہم انداز میں علمی مباحث یکجاہوجائیں جن سے ہر مسلمان بآسانی استفادہ کر سکے اور کسی بھی مسلمان کی دل آزاری یا تحقیر کا پہلو نہ ہو بلکہ قرآن وحدیث اور اسلاف کی علمی کاوش کو سیدھے سیدھے انداز میں پیش کردیا جائے زیر نظر کتاب صرف اس لیے مرتب کی گئی ہے کہ اس پر فتن دور میں جبکہ فروعی اختلافات کو ہوا دینے کا وقت نہیں لیکن جو سعید روحیں دین حق کا اتباع کرنا چاہیں تو انہیں صراط مستقیم کی تلاش میں دقت نہ ہو حق کی تلاش والوں کیلئے اختلافی اُمور میں قر..

₨.270.00 Ex Tax: ₨.270.00

عنایۃ الباری لطلبۃ البخاری

عنایۃ الباری بخاری شریف جلد اول میں سے کتاب بدء الوحی، کتاب العلم اور کتاب الایمان کی اہم علمی مباحث کے متعلق جامع تشریحات ومباحث پر ایک علمی تحفہ ہے جس کے مرتب مولانا قاری محمد ادریس ہوشیار پوری دامت برکاتہم العالیہ ہیں ۔ تقریباً پاکستان کے چودہ بڑے علماء کی تقاریظ سے آراستہ بخاری شریف کی آسان اردو شرح ۔ ..

₨.470.00 Ex Tax: ₨.470.00

مبارک مجموعہ وظائف (جیبی)۔

آج کل وظائف کی کتابوں میں بعض ایسے وظائف بھی دئے جاتے ہیں جو سند کے اعتبار سے کمزور اور بعضے من گھڑت ہوتے ہیں ۔ اسی طرح عورتوں میں من گھڑت کہانیاں عام ہیں جیسے معجزہ بی بی فاطمہ، معجزہ حضرت علی اور عہد نامے وغیرہ جن میں شرکیہ کلمات ہونے کی وجہ سے پڑھنے پر ثواب کی بجائے الٹا گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے ۔ ایسے بدترین فتنہ سے عوام کو بچانے کے لئے اس مبارک مجموعہ میں مستند چالیس درودشریف دئے گئے ہیں جن کے پڑھنے پر دنیا وآخرت کی خیروبرکات سے اپنا دامن سجایا جا سکتا ہے ۔جن مستند کتابوں سے یہ..

₨.170.00 Ex Tax: ₨.170.00