For Students

For Students

 

Show:
Sort By:

Forty Gems(hadith)

This book Is written by Abu zakkariya Yahya bin sharaf Lauded as Mohy-ud-din and Shaikh ul Islam. He was a prolific and was considered as a leading exponent of the Shaf’I school. He excelled in Hadith and Fiqh, and fourteen of his books have survived the test of times. This book contains collection of forty hadith which are easy and related to every Muslim...

₨.300.00 Ex Tax: ₨.300.00

Minhaj Ul Talibeen

Minhaj Et Talibeen A Manual of Muhammadan Law   ..

₨.680.00 Ex Tax: ₨.680.00

Teachings of Hazrat Shah waliyullah RA

Qutubuddin Abdul Rahim Known as Waliyullah, was born in Delhi, in the stormy days of religious decadence when people were divided in sections and sub-sections, each one happy in his own set of beliefs without any regard as to what was true and what was false. The noblest and the most meritorious task of carrying the Holy War (Jihad) against the enemy force threatening the very foundation of both the religion and the state was forgotten and no more heard of. Shah Sahib saw the Muslim Empire..

₨.390.00 Ex Tax: ₨.390.00

آداب انسانیت(جلد 19)۔

  حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے خطبات و مواعظ اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔ تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات..

₨.230.00 Ex Tax: ₨.230.00

اسلاف پر اعتماد

کتاب ’’اسلاف پر اعتماد‘‘ میں  اس بات کی اصلاح کی گئی ہے کہ موجودہ اکابر کی قدردانی کی جائے۔ بعض اوقات اسلاف کا ادب و  احترام تو کیا جاتا ہے لیکن موجودہ اکابر سے استغناء برتی جاتی ہے۔     ..

₨.350.00 Ex Tax: ₨.350.00

اسلام اور معاملات

آج گھر گھر میں جو ناچاقی، دفاتر اور بازاروں میں لڑائی جھگڑے اور عدالتوں، کچہریوں میں جو مقدمات کی کثرت ہے ۔۔ ان سب کی اہم وجہ یہی معاملات کی خرابی ہے ۔ موجودہ حالات میں معاملات کی خرابی کے باعث لوگ دھوکہ کھا کر اپنا نقصان کر بیٹھتے ہیں یا دوسروں کا حق غصب کر کے اپنی دنیاوآخرت کو خراب کر لیتے ہیں ۔ معاشرہ کے اسی سلگتے موضوع پر زیر نظر جدید کتاب ترتیب دی گئی ہے ۔ جس میں معاملات کی اہمیت کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اکابر واسلاف کے واقعات کی روشنی میں واضح کی..

₨.260.00 Ex Tax: ₨.260.00

اسلام کیا ہے ؟

اللہ تعالیٰ کی توفیق سے اس چھوٹی سی کتاب میں پورے دین کا لب لباب آگیا ہے اور قرآن وحدیث کی تعلیمات بیس اسباق کی شکل میں جمع کردی گئی ہیں ۔ جن سے واقف ہوکر اور جن پر عمل کر کے ایک عام آدمی نہ صرف اچھا مسلمان بلکہ ان شاء اللہ مومن کامل اور اللہ کا ولی بن سکتا ہے ۔ مسلمانوں کے علاوہ یہ کتاب ان غیر مسلموں کو بھی بے تکلف دی جاسکتی ہے جو اسلام کو سمجھنے اور اسلامی تعلیمات کو جاننے کا شوق رکھتے ہیں ۔  ..

₨.120.00 Ex Tax: ₨.120.00

اسلامی بینکاری

تقریباً آٹھ سال سے ملک اسلامک بینکنگ جاری کروانے کے لئے مفتی تقی عثمانی صاحب نے بہت عملی کوشش کی ۔ اور سات سال اسلامی بینکاری رائج رہنے کے بعد اہل فتویٰ علماء کرام نے اس سے اختلاف کیا ۔ اختلاف کی جو حدود اکابر نے بتلائی ہیں اگر یہ انہی حدود کے دائرے میں رہتا تو کچھ حرج نہیں تھا لیکن حضرات اکابر میں شدید اختلاف کی وجہ سے عوام میں برا اثر نہ پیدا ہو اسی جذبہ کے تحت یہ رسالہ شائع کیا گیا ہے ۔   ..

₨.70.00 Ex Tax: ₨.70.00

اصلاح دل

زیر نظر کتاب ایک آدمی کی عام حالت سے خدارسیدگی اور کامل ولایت کے معزز مقام تک رسائی کی پوری داستانِ معرفت ہے اور اصلاحِ دل کے لئے نسخہ اکسیر ہے اور اس سے قبل کئی ایڈیشن طبع ہوکر مقبول عام ہوچکے ہیں ۔ اس جدید ایڈیشن میں صاحب کتاب کے حالات و واقعات اور ارشادات دئیے گئے ہیں ۔   ..

₨.210.00 Ex Tax: ₨.210.00

اصلاحی کورس

بعض اولیاء اللہ نے وعظ وارشاد کے ذریعے مخلوق خدا کی اصلاح فرمائی ہے ۔ بعض حضرات نے مراسلات ومکتوبات کے ذریعے اصلاح فرمائی جبکہ بعض اولیاء کرام نے اپنی گراں قدر تصنیفات وتالیفات کے ذریعے کارہائے نمایاں سرانجام دئیے۔ ماضی قریب میں حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ جو جماعت اولیاء کے سرخیل تھے ۔ اور سابقہ ادوار میں جس قدر اولیاء گزرے ہیں سب کی تعلیمات اور طریقہ اصلاح کے جامع تھے ۔ یہ جدید کتاب حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی جملہ تعلیمات کا خلاصہ اور عطر ہے ۔ ..

₨.320.00 Ex Tax: ₨.320.00

اعمال دل

شیخ محمد صالح المنجد کی تالیف اعمال القلوب ا اردو ترجمہ صبر وشکر، تدبیر وتوکل۔ مراقبہ و محاسبہ اور تقویٰ وپرہیز گاری جیسے اخلاق حمیدہ پر مشتمل مضامین کا اصلاح افروز مجموعہ زیر نظر کتاب کو دو حصوں پر مشتمل کیا گیا ہے پہلے حصہ میں عربی کتاب کا عام فہم ترجمہ دیاگیاہے جبکہ دوسرے حصے میں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ اور مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کے افادات سے منتخب ملفوظات بھی شامل کردئیے گئے ہیں ۔    ..

₨.200.00 Ex Tax: ₨.200.00

الطریقتہ العصریہ (اول)۔

درس نظامی یعنی سال درجہ اولیٰ میں پڑھائی جانے والی مقبول عام کتاب الطریقتہ العصریہ فی تعلیم اللغۃ العربیہ۔ ..

₨.140.00 Ex Tax: ₨.140.00

الطریقتہ العصریہ (ثانی)۔

درس نظامی یعنی مدارس وفاق المدارس کے درجہ اولیٰ میں پڑھائی جانے والی مقبول عام کتاب الطریقتہ العصریہ فی تعلیم اللغۃ العربیہ حصہ ثانی ..

₨.140.00 Ex Tax: ₨.140.00

القراءۃالراشدہ

درس نظامی یعنی سال درجہ ثانیہ میں پڑھائی جانے والی مقبول عام کتاب القراءۃ الراشدہ۔ ..

₨.80.00 Ex Tax: ₨.80.00

المرقات

درس نظامی یعنی سال درجہ الثانی میں پڑھائی جانے والی مقبول عام کتاب المرقات۔   ..

₨.90.00 Ex Tax: ₨.90.00