For Your Children

For Your Children

 

Show:
Sort By:

313سچی حکایات

اللہ تعالیٰ نے انسانی فطرت  میں ماضی کے واقعات وحکایات میں دلچسپی اور رغبت کا عنصر رکھا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں بھی سابقہ امتوں کے حالات وواقعات اور حکایات کو مفصل اور کہیں مختصر ذکرفرمایاہے ۔ اس کتاب میں مولانا روم رحمہ اللہ، شیخ قلیوبی، شیخ سعدی رحمہ اللہ اور حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی بیان فرمودہ حکایات کو مرتب کیا گیا ہے ۔ ساری حکایات نہایت دلچسپ اور عبرت ونصیحت کا مرقع ہیں۔  ..

₨.210.00 Ex Tax: ₨.210.00

آئیے ! نماز سیکھئے

فریضہ نماز اور اس کی مسنون ادائیگی کی ترغیب وترہیب پر بے شمار کتب ہر دور میں لکھی گئی ہیں زیر نظر کتاب اسی مبارک سلسلے کی ایک کڑی ہے جس کا مطالعہ نماز پڑھنے والے خواتین و حضرات کو اپنی نمازوں کی تکمیل وترقی کا درس دیتا ہے اوردوسری طرف یہ کتاب نمازی حضرات کو قدم قدم پر اللہ تعالیٰ کی رحمت و مغفرت کی خوشخبری سناتی ہے اور نماز سے غافل حضرات کو نماز چھوڑنے پر دنیاوآخرت کی مشکلات بتاتی ہے ۔   ..

₨.250.00 Ex Tax: ₨.250.00

آج کا سبق

زیر نظر کتاب اسلامی سال کے مطابق مرتب کی گئی ہے جس میں اسباق کو محرم الحرام سے شروع کر کے ذوالحجہ پر ختم کیا گیا ہے۔ یہ ترتیب سہولت کی غرض سے اختیار کی گئی ہے ۔ ہر اسلامی مہینے کے بارہ میں مفید معلومات دی گئی ہے۔ نیز دینی نصاب سے دئیے گئے احکامات تعلیم بالغاں کے لئے نہایت جامع ہیں ۔   ..

₨.260.00 Ex Tax: ₨.260.00

آخری دس پارہ (سادہ)۔

قرآن مجید سولہ سطری رئیس القراء حضرت قاری رحیم بخش صاحب پانی پتی رحمہ اللہ تعالی کے تصنیف کردہ متشابہات اور ضروری قواعد کے ساتھ تجویدی قرآن ..

₨.90.00 Ex Tax: ₨.90.00

آخری پانچ پارہ (سادہ)۔

قرآن مجید سولہ سطری رئیس القراء حضرت قاری رحیم بخش صاحب پانی پتی رحمہ اللہ تعالی کے تصنیف کردہ متشابہات اور ضروری قواعد کے ساتھ تجویدی قرآن ..

₨.100.00 Ex Tax: ₨.100.00

ایک منٹ کا مدرسہ

مولانا حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ترتیب دیا گیا روزانہ کا ایک سبق جسمیں نماز کی سنتیں، فرائض و واجبات، مکروہات ومفسدات کا بیان کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کی مقبولیت کی وجہ سے اس کا ترجمہ ہندی میں، بنگلہ اور گجراتی زبان میں ہوچکا ہے۔ جس سے نہ صرف عام عوام کو بلکہ اہل دیہات کو بھی نفع ہو رہا ہے ۔   ..

₨.110.00 Ex Tax: ₨.110.00

بچوں کا دینی کورس

زیر نظر جدید کتاب خاص طور پر کمسن اور پرائمری لیول کے بچوں بچیوں کے لیے ترتیب دی گی ہے جس میں اسلامی عقائد، روزمرہ کے مسنون اعمال، ضروری آداب واحکام ، اچھے اخلاق کی ترغیب وتعلیم اور برے اخلاق سے حفاظت کے لیے ان کی نشاندہی ،  اسلامی تاریخ سے منتخب اصلاحی واقعات ،دلچسپ کہانیاں اور وہ سب کچھ جو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ضروری ہے ۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ کی طرف سے شائع کی گئی یہ کتاب ہر اس شخص کے لئے ضروری ہے جو اپنے بچوں کو اسلامی شعار سے آگاہ کروانا چاہتا ہے ۔ اور اسلامی تربیت کا خواہاں ہ..

₨.190.00 Ex Tax: ₨.190.00

بچوں کے 365 سبق

ننھے پیارے بچوں کی جسمانی نشوونما کے لئے والدین خود کو کس طرح تھکا دیتے ہیں جبکہ اس سے زیادہ ضروری چیز ان کی دینی واخلاقی تربیت ہے ۔ ننھے بچوں کا چھوٹا ذہن چھوٹی چھوٹی باتوں اور دلچسپ اصلاحی واقعات سے مانوس ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب مختصر مختلف مضامین پر مشتمل ہے جو کہ بہت آسان اور عام فہم معلومات 6 سال کی عمر سے 15 سال کی عمر تک کے بچوں کے لئے نہایت مفید ہے ۔   ..

₨.400.00 Ex Tax: ₨.400.00

تعلیم الاسلام

اسلام کی مکمل تعلیمات پر مشتمل معلومات جس کو سمجھانے کے لئے سوال وجواب کی صورت اختیار کی گئی ہے ۔ درس نظامی میں شامل یہ کتاب کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ چھوٹے بچوں سے لیکر بڑے بوڑھوں تک ہر ایک کے لئے ضروری مسائل انتہائی عام فہم انداز میں بیان کیے گئے ہیں ۔ ..

₨.100.00 Ex Tax: ₨.100.00

جوانی کی حفاظت کیجئے

حالات حاضرہ میں والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اولاد کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی تربیت کے لئے بھی کوشاں رہیں ورنہ یہی اولاد خون کے آنسو رلاتی ہے ۔ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ ، مولانا طارق مسعود صاحب اور محترم ابراہیم پالنپوری صاحب کے افادات سے مرتب شدہ یہ کتاب نہ صرف نوجوانوں کے لئے ضروری ہے بلکہ اس میں بہت سی ایسی طبی ودینی معلومات بھی شامل ہیں جن سے کسی عمر کے افراد بھی مستغنی نہیں ہوسکتے ۔ انسانی زندگی میں سب سے اہم حصہ جوانی کا ہے لیکن ہم میں سے اکثر حضرات عمر کے ا..

₨.230.00 Ex Tax: ₨.230.00

حقوق الوالدین

والدین کے حقوق پر مشتمل دارالفلاح کی مختصر اور عام فہم آسان کتاب۔ جو والدین کی طرف سے اپنی اولاد کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے ۔ کم قیمت اور بہترین کتاب۔  ..

₨.70.00 Ex Tax: ₨.70.00

عظیم ماں

ماں عظمت وتقدس کا پیکر ہوتی ہے ۔ اگر وہ وقت کے تقاضوں کے سمجھ کر اولاد کی اچھی دینی تربیت کر کے انہیں علم و فضل اور جرآت وشجاعت کا پیکر بنادے تو ایسی ماؤں کی عظمت دو چند ہوجاتی ہے ۔ اسلامی تاریخ میں ہر دور میں ایسی عظیم مائیں اپنا کردار اداکرتی رہی ہیں ۔ جن کی عظیم قربانیوں کے صدقے امت کو عظیم مفسرین، محدثین اور فقہاء کرام ملے۔ زیر نظر کتاب میں اسلامی تاریخ سے ایسی باعظمت ماؤں کا تذکرہ کیاگیا ہے جو ماؤں کے لئے عظمت و ہمت کا نشان ہیں ۔ پہلے حصے میں انبیاء علیہم السلام کی ماؤں کا تذکرہ ہے جبکہ دوس..

₨.240.00 Ex Tax: ₨.240.00

مسنون دعاؤں کی قبولیت کے حیرت انگیز واقعات

دعا ایک مستقل عبادت ہے اور اللہ تعالیٰ کا وہ در ہے جہاں سوال کرنے میں عزت ہے اور اللہ تعالیٰ کیسے رحیم بادشاہوں کے بادشاہ ہیں کہ مانگنے پر خوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ۔ اور دعا کی قبولیت کے ایسے راستے بناتے ہیں کہ عقل انسانی محو تماشا ہوجاتی ہے ۔ دینی ودنیوی ہر وقت ہر حالت میں دعا کا التزام کیا جائے کتاب ہذا میں نہ صرف دعا سے متعلق اہم مضامین جمع کئے گئے ہیں بلکہ ہر دو چار صفحات کے بعد قبولیت دعا کے ایمان افروز واقعات بھی دئے گئے ہیں   ..

₨.425.00 Ex Tax: ₨.425.00

موبائل رحمت یا زحمت

عصر حاضر کی مادی ترقی کا نیا شاہکار "موبائل" اپنی تمام تر خوبیوں کے ساتھ معاشرہ میں اپنی جڑیں مضبوط کر رہا ہے ۔ اسکی اہمیت اور فائدے سے کسی کو انکار نہیں ہے ۔ زیر نظر رسالہ میں موبائل کے بارے میں شرعی نقطہ نظر اور اس کے تاریک وروشن پہلوؤں پر علماء کرام و دینی سوچ کے لکھاریوں نے روشنی ڈالی ہے ۔ جس کے مطالعہ سے قوی امید ہے کہ اس نئی ایجاد کو شرعی حدود میں استعمال کرنے میں معاونت مل سکتی ہے ۔ یہ رسالہ مفت میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ہے ۔ اپنا اکاؤنٹ بنا کر یہ رسالہ پڑھئیے۔ ..

₨.20.00 Ex Tax: ₨.20.00